Latest from Rawalpindi Allama Iqbal Park: PTI’s Tent City & Preparations for 26th Nov Long March
راولپنڈی علامہ اقبال پارک سے تازہ ترین: تحریک انصاف کی خیمہ بستی اور لانگ مارچ کی تیاریاں زورو پر۔۔۔
Senator @FaisalJavedKhan with the people who traveled all the way from Gilgit Baltistan. Today is going to be a historic day, all of Pakistan will come together in Pindi! #چلو_چلو_پنڈی_چلو
#عمران_خان واحد لیڈر ہے جسے ملک کا قوم کا درد اور فکر ہے،چیف جسٹس صاحب دیکھا ہے انگریز جج نے کسطرح انصاف کی مثال قائم کی شخصیت نہیں صرف قانون دیکھا، قوم تکلیف و بے چینی میں آپکو پکار رہی ہے،ہمت پکڑیں ملک بچانے میں اپنا کردار ادا کریں
#ChiefJustice#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ