@SaleemAfridii وہ جو ایس ایچ او شہید ہوا تھا , وہ کونسا بنی اسرائیل کے قبیلے یا قوم سے تعلق رکھتا تھا ؟؟؟ اسکا باپ بھی ایسے ہی اپنے جوان بیٹے کی نعش پر آہ و فغاں تھا - بلک بلک کر رو رہا تھا -
@asadbachawazir@a_siab ویسے بھائی جان زرا وقت نکال کر آج ہونے والے دہشتگرد حملے کے تمام ملزمان کی قومیت زرا چیک کر لیجئے گا - ماشاءاللہ تمام کے تمام پشتون ہی نکلے گے
@ArshadAliUmar ٹریکر والی کہانی سراسر جھوٹ پر مبنی ہے-دراصل فیاض بٹ کی بیٹی اور ریحان بٹ کی بہن راوی ریان مدرسے میں زیر تعلیم تھی-ایم ڈبلیو ایم سی کی گاڑی کو چھوڑ کر یہ دونوں باپ, بیٹا سیدھا مدرسے گئے اور وہاں اپنی بیٹی کو ساتھ لیجانا چاہا-لیکن رات کے ٹائم کی وجہ مدرسے والوں نے صبح آنے کا بولا
@cheema134dn@khalidmabbasi باقی سب کا پتہ نہیں, ہاں البتہ پاکستان کو گالی دینے والا عوامی ایکشن کمیٹی کا ممبر سردار امان کشمیری غدار ضرور ہے -
ذرا سوچئے
کیونکہ سوچنا بالکل بھی جرم نہیں
@ia_rajpoot رکشے میں بیٹھے تمام بچے اور رکشہ کا ڈرائیور گرفتار ہوچکا ہے-
تمام حقائق کھل کر سامنے آ چکے ہیں-آپ سے درخواست ہے کہ کم از کم رمضان کے مہینے میں ہی جھوٹ اور مبالغہ آرائی سے پرہیز کرلیں, مانا کہ آپ صحافی ہیں،اور پاکستان میں صحافیوں کا سچائی سے دور دور تک کچھ لینا دینا نہیں ہوتا
@ia_rajpoot ہسپتال کی سی سی ٹی وی ویڈیو موجود ہے کہ جس میں بچہ مکمل ہوش میں اور ہشاش بشاش تھا-بچے کے والدین نے ہسپتال میں اندراج کروایا کہ ہمارے بچے نے میلے سے کوئی زہریلی چیز کھا لی ہے,اس وجہ سے اسے پیٹ میں درد ہورہی ہے-
@ia_rajpoot اور بچے کے بتائے ایڈریس پر جاکر بچے کو اسکے والدین کے حوالے کیا-اس بات کے گواہ بھی موجود ہیں-اگلے دن جب بچہ انتقال کرگیا تو انتشار پسند لوگوں کے اکسانے پر ان لوگوں نے روڈ بلاک کرکے بچے کی موت کا ملبہ پولیس پر ڈال دیا-
@ia_rajpoot پولیس کے پہنچنے پر سب لوگوں نے اپنی گاڑیاں وہاں سے بھگا لیں-تقریبا آدھے گھنٹے بعد پولیس کو مقامی لوگوں نے اطلاع دی کہ یہاں روشن پورہ پھاٹک کے قریب کوئی بچہ زخمی حالت میں بیٹھا ہوا ہے-پولیس جب وہاں پہنچی تو اس لڑکے نے بتایا کہ میں رکشہ سے گر گیا تھا, پولیس نے بچے کو ساتھ لیا
@ia_rajpoot یہ چنگڑ برداری کے سب لڑکے لوڈر رکشوں میں بیٹھ کر خانپور میلہ دیکھنے گئے,واپسی پر انہوں نے لاہور, شیخوپورہ روڈ پر ریسیں لگانا شروع کردیں-اس رات 6 سے زائد روڈ ایکسیڈنٹ ہوئے اور 3 لڑکے ون ویلنگ کرتے اور ریس لگاتے فوت ہوئے-یہاں پر ریس لگانے کی اطلاع پر پولیس جب موقع پر پہنچی
@ia_rajpoot اسرار بھائی افسوس آپ نے ٹویٹ میں کس قدر جھوٹ سے کام لیا ہے-یہ میرے علاقے کا وقوعہ ہے-پہلی بات تو یہ کہ یہ لڑکا رکشہ نہیں چلاتا,اس رات رکشہ اسکی برادری کا ایک لڑکا وسیم چلا رہا تھا-جسے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے-دوسری بات یہ کہ شیخوپورہ کے نواحی علاقے خانپور میں ایک میل ہوتا ہے
@ali_7cba ہاہاہاہا - رضوان سیفی پچھلے تین مہینے سے ہی اٹک جیل میں تھانہ وارث خان اور تھانہ کوہسار کے مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر بند تھے- پرسوں رضوان سیفی کو اٹک جیل سے طلبی کروا کر باقاعدہ اسلام آباد دہشتگردی کورٹ سے سفری ریمانڈ حاصل کرکے لاہور لایا گیا - جھوٹ بولتے آپ کو شرم نہیں آتی