@RShahzaddk جہاں تک مجھے معلوم ہے آپ کا تعلق بھی کشمیر سے ہی ہے ثبوت ان کو دیے جاتے ہیں جو سچ مانتے ہوں یہ فرعون کی نسل ہمیشہ مظالم دھاتی ہے اس سے پہلے ان لوگوں نے کون سی بات مانی 101 فیصد سیکرٹری جھوٹ بول رہا ہے ڈرے عام آپ کو وہ سچا لگا ماشاءاللہ کیا بات ہے آپ کی
@RShahzaddk شہزاد صاحب ہم آپ کو ثبوت دیتے ہیں
یہ آئی جی اور سیکرٹری وہاں حکومت چلا رہے ہیں 107 لوگ قتل ہو چکے ہیں تین ماہ سے پونچھ میں بربریت مچائی ہوئی ہے
صحافی سوال نہ کریں تو ان کے منہ میں لڈو ڈالے
یہ روزانہ میڈیا پر جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں اب سوال ہوئے تو جواب دیں نا
چھوٹے شیطان کی پراکسی اسد جب شام پر قابض تھا اس نے لاکھوں سُنی شہید کیے 15 سال بعد ایک شخص واپس اپنے گھر لوٹا اس نے اسلامی کتب دیوار کے پیچھے چھپا دیں تھیں اب انہیں نکال رہا ہے
ایک بات سمجھ نہیں آتی، آخر ہم نے افغانستان اور ایران کے لیے الگ الگ ترازو کیوں رکھے ہوئے ہیں؟
افغان بھارت کے قریب جائے تو فوراً شور اٹھتا ہے کہ
بھارت کیا کر رہا ہے؟ افغانستان کس کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے؟ پاکستان کے خلاف کیا سازش بن رہیں وغیرہ وغیرہ ؟
لیکن جوں ایران بھارت کے قریب آئے تو یہی صحافی اچانک سے سائلنٹ موڈ، بلکہ الٹا صفائیاں دینے لگ جاتے حالانکہ کلبھوشن نیٹ ورک سے لیکر سولہ جنوری دوہزار چوبیس ایران کے پاکستان پر حملے ہوں یا کہ پھر بی ایل ایف وغیرہ کی سہولت کاری، چاہ بہار نیٹ ورک ہو یا کہ پھر قم میں بیٹھے پاکستان کو مطلوب دہشتگرد، ہم سب بھول جاتے
عراقچی صاحب دہلی میں بھارت کی تعریفیں کریں، اس کی BRICS قیادت کو سراہیں، پزشکیان مودی کے ساتھ چابہار، تجارت اور تعاون بڑھانے کی بات کریں، پہلگام کا ذکر BRICS اعلامیے میں آجائے، اور ہمارے ٹوئیپس اور انفلونسرزالٹا انکی صفائیاں دے رہے ہیں، دلیلیں پیش کررہے ہیں
یہ جو برکس میں پہلگام پہلگام کی رٹ لگارہے تھے نا، ان سب سے پہلے پاکستان ہی وہ ملک ہے کہ جس نے پہلگام واقعہ کی مذمت کی اور آج تک آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کررہا لیکن مجال ہیکہ اس اینگل کو بھی وہاں کسی نے بیان نہیں کیا
پزشکیان ایک بی جے پی کے مذہبی رہنما کے سامنے جھکے تو فوراً وضاحتیں
“اجی کاغذ گر گیا تھا، وہ کاغذ اٹھانے جھکے تھے۔‘‘
ارے بھائی یہ تو بتاؤ کہ اس متعصب ہندو پنڈت کے پاس پزشکیان لینے کیا گئے تھے؟
اور دوسری طرف یہی ایران نواز طبقہ حوثیوں کے حق میں شور مچا رہا ہے، سعودی عرب کے خلاف کھل کر بول رہا ہے، حالانکہ پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعلقات اور معاہدہ بھی موجود ہے۔
بات ایران سے دشمنی کی نہیں، ایران کو اپنے مفادات دیکھنے کا پورا حق ہے
بات ہمارے دوہرے معیار کی ہے
افغانستان بھارت کے قریب آئے تو خطرہ،
ایران بھارت کے قریب آئے تو سفارت کاری؟
افغان کرے تو پاکستان کے خلاف سازش،
ایران کرے تو ’’مجبوری‘‘، ’’حکمت‘‘ اور ’’برادرانہ تعلقات‘‘؟
دنیا میں ہر ملک اپنا مفاد دیکھ رہا ہے
ایران بھی، بھارت بھی، سعودی عرب بھی
ہم کب اپنا مفاد دیکھیں گے؟
خدارا اس سائلنٹ موڈ سے باہر آئیے
حقیقی دنیا میں واپس آئیے،
اپنا پرایا پہچانیے، اور دوسروں کے مفادات کا دفاع کرتے کرتے اپنا مفاد مت بھولیے
آفتاب نذیر
آپ نے سعودیہ کی مدد نہی کرنی مت کیجئے یہ آپ کی چوائس ہے مگر اسے ذلیل تو مت کریں پاکستان کے چینل پر ایک خاص مسلک کے لوگ بیٹھ کر سعودیہ کے خلاف نفرت آمیز بیانات کیوں دے رہے ہیں ؟ سوشل میڈیا تو کنٹرول نہی مگر الیکٹرانک میڈیا پر کیوں سعودیہ مخالف بیانیہ ہے یہی کام یو اے ای کے ساتھ کیا روز اس کی تباہی کے تجزیے ہوتے تھے یہ سب حب ایران میں ہوا یو اے ای نے ایران سے معاملات طے کر لیے
جواب میں جب ویزے کینسل کیے تو چیخیں مارنے لگے کہ ایک مسلک کو ٹاگٹ اور ہمارے ساتھ یہ سلوک کیوں
ممالک تعصب میں مبتلا کسی مخصوص فرقے یا مسلک کے حوالے کرنے سے نہی چلتے ہیں
سعودیہ میں تیس لاکھ سے زیادہ پاکستانی جاب کرتے ہیں یہ دنیا میں کسی بھی ملک میں موجود پاکستانیوں کی سب سے بڑی تعداد ہے ہر سال دس ارب ڈالر یہ پاکستانی زرمبادلہ بھیجتے ہیں اب جب سعودیہ پر ایرانی پراکسی حملہ کر رہے سارے یوتھیا اکاؤنٹ سعودیہ کے خلاف ایکٹو ہیں یہی کام انہوں نے یو اے ای سے کیا ہم نے تب بھی شور ڈالا کہ یہ کام نا کرو بعد میں یو اے ای نے پاکستانیوں کے ویزے کینسل کرنا شروع کیے تو چیکیں بھی یوتھیے مار رہے تھے سعودیہ نے بھی اگر پاکستانی واپس بھیجے شروع کر دیے ویزے کینسل کیے تو انکو روزگار کون دے گا ؟
اس لیے سوچ سمجھ کر بات کریں
جناب راجہ فاروق حیدر صاحب ستمبر 2019 میں تو کوئی ایکشن کمیٹی نہیں تھی؟ جب یہی راولا کوٹ اور مظفرآباد والے بھارتی حکومت کی طرف سے 5 اگست کے اقدام کے خلاف احتجاج کے لئے باہر آئے تو آپ وزیراعظم تھے؟ آپ نے کس کے کہنے پر کشمیریوں پر گولیاں چلوائیں؟ نفرتوں کا آغاز آپکے دور میں ہوا تھا
جناب وقار ستی صاحب اس بندے کا نام عرفان صادق ،عمر تقریباً 41سال پاراٹ راولاکوٹ کا رہنے والا ہے اور محنت کش ہے جو راولاکوٹ میں کیری ڈبہ چلاتا ہے اور ماضی اور اب تک جموں کشمیر پیپلز پارٹی کا ڈائ ہارٹ کارکن ہے جو ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہے۔
میرا سب کو کھلا چیلنج ہے ۔