ڈرو اس وقت سے جب اسمبلی توڑنے کی سمری صدر پاکستان عارف علوی کے پاس جایے اور وہ ن لیگ اور PDM کے بچے کچے ووٹ بھی ختم کرنے کے لیے کہے " اب کر کے دکھاؤ حکومت اب تم کر ہی دکھاؤ ورنہ تم عوام کو بتاؤ کہ تم کو کبھی ووٹ نا دے پھر ہی سمری منظور ہوگی "
😂😂🤣🤣😂
I will be going to Sialkot today, let there be no doubt. What Imported Govt did in Sialkot against our ldrship & workers is outrageous, but not unexpected. This bunch of criminals out on bail & their convict mafia boss in London have always used fascist tactics against opponents
خان کے ساتھ کھڑا تھا کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔میں آج قوم کو بتانا چاہتا ہوں یہ خان پر بھی حملہ آور ہوں گے۔ یہ ہر قیمت پر ہمیں چپ کروانے کی کوشش کریں گے۔ بیرونی سازش اس کے لوکل ہینڈلرز اور غداروں کو یہ پتہ ہے کہ خان اور اس کے ساتھی چپ نہیں بیٹھیں گے انشاللہ سب کو بے نقاب کریں گے
میری طرف سے سب کو عید مبارک اور دِلی دعا ہے کہ ہماری زندگیوں میں دوبارہ ایسا بدقسمت رمضان نہ آۓ اور اگلی ہر عید ہم آزاد اور غیرت مند پاکستانیوں کی طرح منائیں
بائیڈن انتظامیہ سےمیرا سوال ہےکہ:22 کروڑلوگوں کےدیس میں ایک منتخب جمہوری وزیراعظم کو ہٹانے اور ایک کٹھ پتلی کو لانے کیلئے حکومت کی تبدیلی کی ایک سازش کا حصہ بن کر کیا خیال ہے کہ آپ نے پاکستان میں امریکہ کیخلاف نفرت میں کمی کی ہے یا اضافہ کیا ہے؟
بدترین انسانی المیہ کی شکاریمنی قوم پرکٹھ پتلی حکومت مسلط کرنےاورسعودی اثاثوں کی حفاظت کےنام پریمن کےخلاف جارحیت کوجاری رکھنےکاشھباز/سعودی مشترکہ اعلامیہ قابلِ مذمت ہےدونوں ممالک کےسربراہان کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کامقصدعرب خطہ میں امریکی وصہیونی عزائم کی حمایت اورتکمیل ہے