عمران خان کے ووٹ پر ایک مرتبہ پھر ڈاکہ۔۔۔۔ عوام راج تحریک کروڑوں پختونوں کے ووٹ کو پیروں تلے روندنے کی ہر کوشش کی مذمت کرتی ہے اور اس ظلم کے خلاف پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔
”فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، انہی ڈکٹیٹرز کے ماتحت رہنا ہے یا اپنے حقوق کیلئے باہر نکلنا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے کرپٹ جرنیل 70 سال سے اس ملک کے وسائل کو لوٹ رہے ہیں اور ہمیشہ انہوں نے اپنی غلط پالیسیز اور اناء کیلئے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔ آج عمران خان نے انہیں للکارا ہے، جیل میں وہ تمام تر سختیوں کے باوجود پاکستانی عوام کی آزادی کیلئے ڈٹا ہوا ہے۔ اگر پاکستانی 27 ستمبر کو بڑی تعداد میں نکلیں گے تو ہی ملک کے حالات بدل سکتے ہیں۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
عمران خان کے دور میں مریم نواز گرفتار ہوئیں، پھر بشری بی بی کو گرفتار کیا گیا، مگر اب علیمہ خان کی گرفتاری کے بعد سیاسی بیلنس شیٹ خراب ہو گئی ہے، آج پاکستان میں انتقام کی سیاست کو نیا انجیکشن لگاہے، جس کے اثرات کئی دہائیوں تک بھگتیں گے، سینئر صحافی حامد میر
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
” وزیر داخلہ، محسن نقوی دہشتگردی کنٹرول کرنے کی بجائے بیٹھ کر تحریک انصاف کو گولیاں مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ پنجاب میں تحریک انصاف کو روکنے کیلئے کارکنان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن چل رہا ہے، گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں تا کہ لوگوں کو لانگ مارچ میں شرکت کرنے سے روکا جا سکے۔ اعجاز ستی بزرگ سیاستدان تھے انہیں گرفتار کیا گیا تو وہ زیرحراست انتقال کر گئے۔ ان کے نماز جنازہ میں شرکت کرنے سے تحریک انصاف کی قیادت کو روکا گیا۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#PakistanUnderAsimLaw
فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
بریکنگ نیوز 🚨عمران خان کے ساتھی وقار یونس نے بھی خُوف کے بُت پاش پاش کردیے۔ عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں اور ایمانداری کی کھل کر تعریف کرڈالی، بڑی گواہی دے دی مخالفین کو تتے توے پر بیٹھا دیا 🔥🔥
عمران بھائی اگر مجھے کہتے نہ کہ اس چھت سے چھلانگ مارو، تو میں نے دوسری دفعہ پوچھنا نہیں تھا کہ کیوں؟ ٹانگ ٹوٹ سکتی ہے، یہ ہو سکتا ہے، وہ ہو سکتا ہے۔ کنسیکوئنسز (نتائج) ہم لوگوں نے نہیں دیکھے تھے۔ میرے خیال میں جو Success بھی تھی ہماری وہ اسی لیے تھی کہ ہم نے ایک ایسے قائد کی پیروی کی جو ایماندار تھا اور جو ہم سے بہترین کارکردگی چاہتا تھا اور I Think انہوں نے جو سکھایا ہے، یا جو انہوں نے کر کے دکھایا ہے، جو Attitude کے Issues ہوتے ہیں۔ بولرز یا کرکٹرز کے۔ آپ جانتے ہیں مہارت تو سب کے پاس ہوتے ہے talent بھی سب کے پاس ہوتا ہے، ایک ایٹی ٹیوڈ ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ وہ Attitude ان کی طرف سے آیا۔ میرے لیے، میرے والد کے بعد میری زندگی پر سب سے بڑا اثر عمران خان کا ہے۔ وہ ہمارا ہیرو ہے، ہمیں اُس پر فخر ہے۔
"جو کہہ رہے تھے لوگ نہیں نکلیں گے آج مردان میں آکر دیکھ لیں، آپ لوگوں کو دیکھ کہ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ ہمیں کتنا حوصلہ ملا ہے ، ہمیں بہت حوصلہ ملا ہے کہ عمران خان اکیلے نہیں ہیں۔
اب جدوجہد کا آغاز ہوچکا ہے سب سے پہلا ہمارا مطالبہ عمران خان کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کروانا ہے اس کے بعد عمران خان کی قید تنہائی ختم کریں،یہ غیرقانونی طور پر عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ رہے عدالتی حکم کے مطابق ہفتے میں اٹھارہ لوگ ملاقات کرسکتے ہیں، عمران خان پر تمام جھوٹے کیسز عدالتوں میں ختم ہوچکے ہیں۔
خاص ججز عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے بٹھائے گئے ہیں عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے چھبیسویں ستائیس ویں ترمیم سے خاص عدالتیں بنائی گئی ہیں یہ جھوٹا ظالم نظام تب ختم ہوگا جب آپ نکلیں گے آپ جب اپنے حق کے لیے کھڑے ہونگے یہ جھوٹا نظام ایک دن نہیں چلے گا"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
بریکنگ نیوز 🚨بڑی ڈویلپمنٹ۔ محمود خان اچکزئی کی آرمی چیف کو دعوت 🔥🔥
چھوڑو ضد، یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے تو معافی سب مانگیں۔ سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
یہ نہیں ہوسکتا کہ عمران خان پر 200 پرچے ہوں اور جب ہماری
حکومت آئے تو شہباز شریف پر 300 ایف آئی آرز نہیں ہوں گی
بشریٰ بی بی جیل میں ہیں تو وزرائے اعظم کی بیویاں بھی جیل میں ہوں گی
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ایران کا سخت جواب 🔥🔥
بڑے پیمانے پر مشترکہ میزائل اور ڈرون آپریشن میں، سچے وعدے 4 کی لہر 97، IRGC بحریہ نے خلیج فارس اور آس پاس کے ممالک میں امریکی اور صیہونی افواج اور ان کے اثاثوں کے متعدد اہم اہداف کو نشانہ بنا ڈالا
بریکنگ نیوز 🚨اتھے رکھ۔ اداکار فیروز خان بھی میدان میں آگیا۔ میں کل اپنے آپ کو اپنی آنے وال نسلوں کو بتا سکتا ہوں کہ میں بھی اس حقیقی آزادی میں عمران خان کے ساتھ موجود تھا۔ عمران خان بہادر انسان ہے۔ وہ وقت کے فرعونوں کے خلاف کلمہ حق بلند کیے ہوئے ہے 🔥