@summandar01 آرمی آفیسر کو وردی میں یونیورسٹی نہی جانا چاہئے تھا اسکی انہیں قانونی سزا ملنی چاہئے لیکن ان کے اور ان کے ساتھ موجود لیڈی کے ساتھ یہ لڑکے جس حد تک جارہے تھے اس نے بالکل ٹھیک کیا ہوائی فائرنگ کرکے
@mamcpk میرے ساتھ ظلم ہورہا ہے لگتا ہے نیازی کی بہن اس کے رونے کی روداد یوتھیوں کو سنا رہی تھی باقی صحت کے حوالہ سے تو وہ بہت مطمئن تھی اور کہہ رہی تھی کہ بلڈ پریشر ماشاءاللہ نارمل ہے
@PTIofficial@SohailAfridiISF اک طرف یوتھیوں کو بیوقوف بنانے والے یوٹیوبرز کہہ رہے ہیں کہ خان صاحب نے انکار کیا ہے ہسپتال میں رہنے سے اور دوسری طرف اس کی بہن روتے ہوئےکہہ رہی ہے کہ خان کہہ رہا تھا میرے ساتھ ظلم ہورہا ہے یہ کیا چکر ہے
@ARYSabirShakir اک طرف یوتھیوں کو بیوقوف بنانے والے یوٹیوبرز کہہ رہے ہیں کہ خان صاحب نے انکار کیا ہے ہسپتال میں رہنے سے اور دوسری طرف اس کی بہن روتے ہوئےکہہ رہی ہے کہ خان کہہ رہا تھا میرے ساتھ ظلم ہورہا ہے یہ کیا چکر ہے
@Real_MZubair خان صاحب کی بیماری کی خبر پر آتش بازی بھنگڑے اور مٹھائیاں جبکہ صحت مند ہونے کی خبر پر سوگ اترے چہرے اور ماتم
سمجھ نہیں آتی یہ خان کے ہمدرد ہیں یا دشمن
@mRazaButt@ImranRiazKhan@SdqJaan@PTIofficial خان صاحب کی بیماری کی خبر پر آتش بازی بھنگڑے اور مٹھائیاں جبکہ صحت مند ہونے کی خبر پر سوگ اترے چہرے اور ماتم
سمجھ نہیں آتی یوتھیے خان کے ہمدرد ہیں یا دشمن
@QayyumReports وفاق اور پنجاب اگر سکالرشپ پر بلوچستان اور قبائل کے سٹوڈنٹس کو پڑھانا چاہتے ہیں تو انہیں قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بالکل نہ پڑھائے کیونکہ قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان اور پنجاب کے خلاف ذہن سازی کا اک بہت بڑا مرکز ہے
@PTIofficial پی ٹی آئی والے آج تک فوج پر تو دہشگردی کے حوالے سے تو تنقید کرتے ہیں لیکن اپنے لائے ہوئے ان دہشتگردوں کے خلاف اک لفظ تک نہی بولتے کہ تم کیوں پولیس، فوجیوں اور عام لوگوں پر حملے کرتے ہو
@AimalWali وہ کونسا بد نصیب ملک ہے جہاں لوگ سینٹر،ایم این ایز ،وزیر ،وزیراعظم بن کر تنخواہیں اور مراعات بھی لیتے ہیں لیکن اگر کسی کو اپنے ڈیمانڈ سے کچھ کم ملے تو پھر وہ اس ملک کو غلامی کا طعنہ دیتے ہیں
@khaledanam1 جن کے نزدیک توشہ خانہ سے قیمتی اشیأ کی چوری اور قومی خزانے میں 190 میلین پاؤنڈ کی خرد برد حقیقی آزادی ہے
جن کے ہاں ازادی وہ ہے جس میں آرمی چیف قوم کا باپ ہو اور پارلیمان ، عدلیہ اور میڈیا کو کوئی کرنل کنٹرول کررہا ہو،
ان کو یہ غلامی اور آمریت مبارک ہو باقی سب کو آزادی مبارک
ایل اے 17 حویلی, فیصل راٹھور کے ایک اور مدمقابل میدان میں آ گئے، آزاد امیدوار خواجہ طارق سعید نے انتخابی نتائج میں ردوبدل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کو درخواست جمع کرا دی ہے۔ کہاکہ آر او کی جانب سے فیصل ممتاز راٹھور کے ووٹوں میں ہزاروں ووٹوں کا اضافہ کیا
پاکستان 🇵🇰، سعودی عرب 🇸🇦 اور ترکیہ 🇹🇷 کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد تاریخی اسلامیہ کالج پشاور / اسلامیہ یونیورسٹی کی عمارت کو خوبصورت روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔عمارت پر وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی قدآور تصاویر کے ساتھ تینوں برادر ممالک کے قومی پرچم آویزاں کیے گئے ہیں۔
ماشاءاللہ، کیا ہی خوبصورت اور قابلِ فخر مناظر ہیں۔ 🇵🇰🤝🇸🇦🤝🇹🇷