مشہور زمانہ انقلابی چی گویرا کو جب مخالف فوج نے پکڑا تو انہوں نے مخبری کرنے والے چرواہے سے پوچھا کہ تم نے اسکی مخبری کیوں کی جبکہ وہ تو تمہارے حقوق اور آزادی کی جنگ لڑ رہا تھا تو چرواہے نے جواب دیا کہ جناب اس لئے کہ باغیوں کی گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی تھیں۔بے حس قوم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں (”اٰمن الرسول” سے آخر تک) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔
(صحیح بخاری،۴۰۰۸)
تکبر غرور کرنے والا جنت میں داخل نہ ہوگا
سلام میں پہل کرنا تکبر کا علاج ہے
پوچھا گیا: اللہ کے رسول ﷺ
جب دو آدمی آپس میں ملیں تو سلام کرنے میں پہل کون کرے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ان دونوں میں سے جو اللہ کے زیادہ قریب ہے۔ ( وہ پہل کرے گا )
( ترمذی، 2694 )
کمال ہو گیا - مریم نواز کی "پیرا فورس" کا ڈبل کیبن ناران کاغان کی وادیوں میں تجاوزات کا خاتمہ کرتے ہوئے - پنجاب کے افسر بابو عوامی ٹیکس کے پیسوں پر ناران کاغان میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے.
@PERAPunjab@AzmaBokhariPMLN
مرد درویش، سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مبشر حسن نے دس سال پہلے دی نیوز اخبار میں اپنے مضمون میں خبردار کر دیا تھا کہ قطر سے ایل این جی کا معاہدہ کرنے سے ملک کو وہ فائدہ نہیں ہوگا جسکا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے یعنی سالانہ ایک ارب ڈالر کا فائدہ۔ اور وقت نے انکی بات سچ ثابت کی۔
کل رات دس بجے کے قریب پاکستان میں نئی آنے والی اور معروف ترین کمپنی کے پٹرول پمپس پر بھی پٹرول دستیاب نہیں تھا۔۔شاید سب کو پہلے سے آئیڈیا تھا۔۔شہباز صاحب قیمت بڑھانے لگے ہیں۔
میں نے محمود خان اچکزئی کو اس دن کہا، کہ عمران خان کے دور میں 6 روپے پٹرول مہنگا ہوا تو پورا دن ن لیگ والوں نے پریس کانفرنسز کیں، یہاں کئی سو روپے مہنگا ہو گیا لیکن مکمل خاموشی ہے
نورین خان آن فائر 🔥
بلیو پاسپورٹ چاہیے سب کو ،عوام جائیں بھاڑ میں !
پنجاب کے شہر حاصل پور سے خبر آئی کہ غربت سے تنگ آکر میاں بیوی نے اپنے دو بچوں سمیت زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے ۔ جبکہ بلوچستان میں درجنوں جوان پاکستان کی خاطر شہید ہوگئے سچ یہ ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال آؤٹ آف کنٹرول ہوتی جا رہی ۔ ملک کے داخلہ امور کا وزیر کافی دنوں سے ملک سے باہر ہے جب ماؤں کےلال شہید ہو رہے ہیں تو ایسے ہیں آج سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں اہم مدعا تھا کہ 22ویں گریڈ ریٹائرڈ بیورکریٹس کی طرح سابق اراکین پارلیمنٹ ( موجود کو پہلے ہی سہولت میسر) کے شریک حیات اور 28 سال کے کم عمر زیرکفالت بچوں کو بھی بلیو پاسپورٹ دیا جائے ۔ اس بل کو کمیٹی نے متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے ۔
اسی دوران ایک اور خبر یہ ہے کہ عام پاکستانیوں کے گرین پاسپورٹ کی دنیا میں درجہ میں 100ویں پوزیشن آئی ہے ہمارے بعد بس اعراق شام اور افغانستان ہیں
اب سوال یہ ہے کہ ریٹائر ہونے والے بیورکریٹس کس طرح بلیو پاسپورٹ کے حقدار ہیں جو اب سابق سینیٹرز اور ایم این ایز بھی مانگ رہے ہیں ؟
خیبرپختونخوا حکومت پر سب نے تنقید کی اب وفاق میں یہ قانون سازی کیوں ؟
وہی جملہ " یہ ملک اشرافیہ کی شکار گاہ ہے "
قیدی آٹھ سو چار پر ریپ ریکارڈ کرانے پر دھمکیاں، لڑکے نے ڈرتے ڈرتے اپنی مجبوریاں بتاتے ہوۓ لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔۔ اگر چار سال یہ سب کر کے بھی بات نہیں بنی تو یقین مانیں آگے بھی نہیں بنے گی۔۔ بہتر ہے صلح کر لیں۔
”میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے.“- سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی#RetweetImranKhan
پاکستان کے عوام کا ایک ہی کام ہے، اشرافیہ کی مراعات کیلئے ٹیکس دینا، کبھی پیٹرول پر بجلی پر گیس پر، ماچس کی ڈبی پر۔ وہ 11 ارب کا جہاز لیں، 4 ارب کی گاڑیاں منگوائیں، انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مڈل کلاس کا کام بس اور بس ٹیکس دیتے رہنا ہے تاکہ اشرافیہ کا کھانا پینا چلتے رہے
ترجیحات دیکھیے، سر دھنیے: پاکستان نے تین ہائیڈل پاور منصوبوں کو سرد خانے میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں 700 میگاواٹ کا آزاد پتن، 1,124 میگاواٹ کا کوہالہ اور آٹھ میگاواٹ کا کتھائی II شامل ہیں۔ جبکہ اسلام آباد ائیر پورٹ کی توسیع کیلیے 200 ارب اور کھاریاں موٹروے کیلیے 200 ارب دستیاب ہیں۔
@Tayyab123456778@mazhar_barlas قسمیں شرم بھی کہتی ہو گی کہ مجھے اس جیسے لوگوں کے پاس سے بھی نہیں گزرنا ۔کیسے کیسے نمونے پیدا کیے تم جیسے اس مملکت خداداد میں ۔سالیو کبھی کچھ نالج وی لے لیا کرو کہ اٹھارہ میں کتنی پٹیشنز تھیں گندے پٹواریوں کی۔لکھ دی 🖐️ جے 🤣