"We were asleep doing nothing when a house next to us was bombed."
A wounded #Palestinian boy recounts how he miraculously survived a deadly Israeli airstrike.
حماس رہنما اسماعیل ہنیہ
مجھے اپنے بیٹے سمیت خاندان کے 14 افراد غزہ میں شہید ہونے پر فخر ہیں اور وہ شہداء کے قافلے میں شامل ہوئے۔
غزہ کے نہتے عوام سے میرا خاندان بہتر نہیں ہے۔
میں جلد ہی غزہ واپس جاؤں گا اور فلسطینی قوم کے ساتھ ملکر الاقصیٰ کے بابرکت کاروائی میں حصہ لوں گا۔
غزہ میں روٹی پکانے کے پلانٹ کو بھی بمباری کرکے اڑا دیا گیا
پہلے ہی بجلی اور پانی بند تھا اب روٹی سے بھی محروم کردیا گیا
کہاں ہیں انسانیت کا درس دینے والے؟
دل خون کے آنسو رو رہا ھے
کاش کوئی راستہ ہوتا
ان بے کسوں کی مدد کا
انکی مدد اصل اس درندے دھشت گرد اسرائیل کو روکنا ہے جس کی طاقت ہر مسلمان حکمران کے پاس ھے
لیکن سب زبانی کلامی باتیں کے سوا کچھ نہیں ۔
رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا: "قریب ہے، کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں، جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ تو اِک صحابی نے پوچھا: کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ (ﷺ) نے فرمایا: نہیں، بلکہ تم اس وقت بُہت ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کے مانند ہو گے، اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا، اور تمہارے دلوں میں (وہن) ڈال دے گا، تو ایک صحابی نے سوال کیا: کہ اللہ کے رسول (ﷺ) وہن کیا چیز ہے؟ آپ (ﷺ)نے فرمایا: یہ دنیا کی محبت اور موت کا ڈر ہے۔" (ابو داؤد : 4297)😞😞😞
لوٹ آؤ اللّہ کی طرف، اس سے پہلے کہ، لوٹ جاؤ اللَٰه کی طرف۔۔۔
ایک بچے نے اپنے ناخن پینٹ کیے ہوئے ہے، دوسرا بچہ ہاتھ میں پیسے رکھے ہوئے ہے، تیسرے نے ہاتھ میں کیک پکڑا ہوا ہے
شہریوں کے گھروں پر اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد غزہ کے ہسپتالوں کے مناظر