⚡️BREAKING: Unexpected arrival of Saudi Arabia's Deputy Foreign Minister at the funeral ceremony of Ayatollah Khamenei
While Oman and Qatar were on the list of foreign delegations, Saudi Arabia was Not
کہتے ہیں علیمہ خان جتھا لے کر آتی ہیں اس لیے ملاقات نہیں ہوتی
یہ 6 دوست عمران خان نے ملاقات کے لیے پہنچے ہیں لیکن ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی
یہاں تو عوام بھی نہیں صرف چھ لوگ آۓ ہیں ،
"خواجہ آصف نے اپنا کریکٹر تو نہیں بدلا مگر گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے خوب دکھائی دئیے، لیکن ہر رنگ میں صرف چیری بلاسم کا ہی اشتہار پڑا ہے"پارس جہانزیب
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان اللہ کرے آج باہر آ جائے۔ میں اپنا چار لاکھ کا بکرا ان کے نام پر قربان کر دوں گا، میں نے منت مانگی ہے۔ میری اوقات ہوتی تو کروڑ روپیہ ان پر وار دیتا۔میں نے ووٹ مسلم لیگ نون کو دیا تھا جب سے پیدا ہوا ہوں تب سے دے رہا ہوں، مگر عمران خان کی دلیری دیکھ کر ان کا فین ہو گیا ہوں۔ شہری کا عمران خان کی رہائی پر اپنا بکرا قربان کرنے کا اعلان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
یہ ہے وہ اسلام آباد پولیس کا اہلکار جسے عوامی ایکشن کمیٹی نے پکڑا تھا جس نے اپنے بیانات کے اندر یہ کہا کہ ایکشن کمیٹی کو کچلنے کے لیے ہمیں بھیجا گیا ہے۔ اس اہلکار نے عوامی رویہ دیکھ کر عوام کے خلوص سے متاثر ہو کر کہا کہ وہ عوام کے ساتھ ہے عوامی حقوق، کی حمایت کرتا ہے۔
چڑھ گئے چڑھ گئے سہیل آفریدی آزادی موت والے کنٹینر پر چڑھ گئے۔ منزل مقصود میجر مقبول کے قبول ہونے پر بتائی جائے گی
شاہد خٹک نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا سہیل آفریدی کو ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے پر مجبور کردیا۔ اندرونی زرائع آمدن والے صحافی