سپریم کورٹ کے سینئر جج اور آنیوالے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو پارلیمنٹ میں اپنے ساتھ بٹھا کر آصف زرداری اپنے منی لانڈرنگ اور جعلی بنک اکاؤنٹس کیس پر دلائل دے رہے ہیں، عدلیہ، ججوں اور عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات پر تنقید ہو رہی ہے۔ کیا کسی جج کو ایسے سیاسی فورمز پر بیٹھنا چاہیے
مریم نواز کے کھڈیاں قصور جلسہ میں عوام انتہائی پرسکون اور خاموش رہی ، کوئی نعرہ بازی نہیں کی گئی انتہائی شانتی سے بیٹھے رہے جب تک افطاری نہیں ہوئی - باقی بریانی کھلتے ہی مناظر پیش خدمت ہیں ....