پشاور والوں لوکیشن نوٹ کر لو،
کل دن 12 بجے ہشتنگری جی ٹی روڈ پشاور میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف بڑا مظاہرہ ہو گا, ان شاءاللہ
عرفان سلیم
اس ٹویٹ کو ہر طرف پھیلا دیں۔
سہیل آفریدی اور جنید اکبر گرفتار ہوگئے، آج آپ کی ہمارے پروگرام میں موجودگی سےثابت ہو گیا آپ وزیراعلی ہاؤس میں چھپے ہوئے نہیں تھے، ورنہ آپ بھی گرفتار ہو چکے ہوتے؟ جب سہیل آفریدی وزیراعلی بنا تو میں ایک دفعہ بھی وزیراعلی ہاؤس نہیں گیا. شیخ وقاص اکرم
#ReleaseImranKhan
آج سپیکر ہاؤس خیبر پختونخوا اسمبلی پر بھی فوجی وردیوں اور سادہ کپڑوں میں ملبوس سینکڑوں لوگوں نے حملہ کیا اور سپیکر بابر سلیم سواتی، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور سٹاف کے ممبران سمیت کئی افراد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
اس دوران سپیکر ہاؤس پر فائرنگ بھی کی گئی، توڑ پھوڑ بھی کی گئی
صوبائی اسمبلی کا سپیکر ایک آئینی عہدہ ہے اور اسمبلی اور حکومتیں ختم ہونے پر بھی ان کا عہدہ قائم رہتا ہے لیکن عاصم لأ نے ملک کے آئین و قانون کو بوٹ کی نوک پر رکھا ہوا ہے اور پاکستان کے ہر اصول اور ہر قاعدے کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں.
#YahyaKhanPart2 #AsimLaw
“When an empire unleashes its cruelty upon an entire nation out of fear of one man, it reveals not its strength, but the beginning of its end.” — Sher Shah Khan @KhanShershah
They fear one man, so they punish an entire nation. But strength born of fear will never crush the will of the people.
#AsimLaw
اگر کوئی اس بات سے مجھے ڈراتا ہے کہ وہ یہاں پر گورنر راج لگا دے گا، ایمرجنسی لگا دے گا، تو میں لعنت بھیجتا ہوں اس کرسی پر جو مجھے اپنے نظریے سے ہٹائے۔
میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا! سہیل آفریدی۔
حکومت کے چمچے صحافی اور تجزیہ نگاروں کی حالت یہ ہے کہ بجاۓ اس کے کہ عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے والوں کو غلط کہیں،
یہ سب کمال بےشرمی سے الٹا خیبر پختونخواہ کی عوام اور PTI پر ہی تنقید کیے جا رہے ہیں۔
ایک طرف خیبر پختونخواہ میں انٹرنیٹ بند کر کے احتجاج کی کوریج روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
دوسری طرف سوشل میڈیا پر جھوٹ بول رہے ہیں کہ وہاں کوئی احتجاج نہیں ہو رہا۔
منافقت کی عظیم مثال۔
سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کی گرفتاری کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اگر ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی تو گلگت بلتستان بھر میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
اگر خالد خورشید خان کو گرفتار کیا گیا تو پورا گلگت بلتستان جام ہوگا!
خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی لگا کر منتخب حکومت اور عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی کھَچ ایک طرف،
اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی یہ کھچ ایک طرف کہ PK میں ایمرجنسی اس لیے لگائی ہے کہ وہاں پر کم عمر بچوں کی شادیوں کا قانون ہے، لہٰذا اسے بدلا جا سکے۔
Who writes these ridiculous scripts for these shameless, senseless robots
??
🇵🇰 Ten lawmakers from Imran Khan's PTI party have reportedly been abducted by armed, masked men in Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa province.
The missing politicians include seven provincial assembly members and three members of the National Assembly, among them two provincial ministers.
In the latest incident, provincial minister Amjad Ali was allegedly taken from his home late on October 9 after unidentified men forced their way inside.
Despite police complaints and court petitions, provincial officials say they still do not know who is behind the alleged abductions, raising serious questions about how elected representatives can disappear in a province governed by their own party.
Source: BBC / Writer: Mhedi
اسپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا بابر سلیم سواتی کو ان کے ساتھیوں سمیت سپیکر ہاؤس میں توڑ پھوڑ کر، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کر کے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے جانا کھلی دہشت گردی ہے۔
خیبر پختونخوا کے آئینی سربراہ کے ساتھ ایسا سلوک پورے صوبے کی توہین ہے۔ یہ عمل صوبائی خودمختاری، پارلیمنٹ اور جمہوریت پر براہ راست حملہ ہے۔
بابر سلیم سواتی کے خاندان نے ہر مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دیا ہے، آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے اور آئندہ بھی عمران خان کے ساتھ ہی کھڑا رہے گا۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہ ہمیں ڈرایا جا سکتا ہے نہ جھکایا جا سکتا ہے۔
کمال سلیم سواتی
صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا
Once again, Pakistan makes world headlines for all the wrong reasons.
An emergency imposed on an entire province. An elected government pushed aside. Communications cut to silence peaceful citizens. A former Prime Minister jailed for over three years, his family locked up with him.
This is the legacy of General Asim Munir and the puppet politicians who serve him: a stain on Pakistan’s name, a nation humiliated before the world.
The people of Pakistan are ashamed of them. But they are not afraid of them.
At home and across the diaspora, the struggle for the supremacy of the constitution goes on, and it will not stop until the constitution, not the general, rules Pakistan.
@UNHumanRights@UN_SPExperts@eu_eeas@EP_HumanRights@StateDept