انشاءاللہ آج کے بعد ان تمام فرانسیسی کمپنیوں کی مصنوعات کا بائی کاٹ ہوگا ۔ جو متفق ہیں وہ ری ٹویٹ کرکے کمنٹس میں انشاءاللہ لکھیں #ProphetMuhammad#ProphetMuhammadSAW
فرانس نے مسلمانوں کے نبی اور پوری دنیاء کے رحمت اللعالمینؐ کی توہین کی ہے
ایک اسلامی نظریاتی ملک پاکستان اور کچھ نہیں کرسکتا تو کم از کم فرانس کے سفیر کو ملک بدر کردے،
ہمارے لیے رحمت اللعالمینؐ کی عزت،عظمت و رفعت سے آگے کچھ نہیں
ان شاء اللہ خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے،
Specially the Medical students who have to appear for ENTRY TEST.
➡️ To make this year’s Admissions process fair PMDC should increase Weightage of Test,in order to make it equally challenging for everyone & give a chance all students to compete fairly.(2/2)
#Change_PMDC_Criteria