@Mariamistan Maybe your DNA will match with Russian and American. What remains is that we Pakistani Pashtuns are Pakistanis. Pakistan is ours. FUCK Afghanistan
BLA Fitna al-Hindustan has still not stopped targeting ordinary citizens and unarmed laborers
According to police, the organization, which is hostile to Balochistan and backed by India, killed three unarmed civilians.
The attack happened in the area of Jiani Police Station, Nasirabad district. The gunmen opened fire and killed all three people.
As soon as they got the report, local police reached the scene, took the three bodies into custody, and started an investigation.
After this latest wave of attacks on civilians and workers, public anger against the BLA Fitna al-Hindustan is growing even more among local residents.
بی ایل اے کے پاس جدید ڈرونز اور کروڑوں روپے کے ہتھیار ہیں، پھر بھی اختر مینگل اور ایمان مزاری کہتے ہیں یہ “حقوق کے لیے جدوجہد” کر رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے: یہ اسکول، اسپتال اور سڑکیں تباہ کر رہے ہیں، عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ محرومی کا رونا نہیں، دہشت گردی ہے۔..
ڈاکٹر شازیہ کا ریپ اکبر بگٹی نے کرایا اور الزام فوج پر لگا دیا۔
بلوچ نام نہاد لیڈر خود تو لندن اور دبئی میں عیش و عشرت کی زندگی گزارتے ہیں اور لڑنے مرنے کے لیے بلوچوں کو ہتھیار پکڑا دیتے ہیں۔
ڈاکٹر شازیہ کا ریپ اکبر بگٹی نے کرایا تھا، اس میں اکبر بگٹی کے لوگ ہی ملوث تھے۔ ریاض گل اور فیروز درانی بگٹی نے ڈاکٹر شازیہ سے زیادتی کی، ریاض گل ریپ کرنے کے بعد سوئٹزرلینڈ فرار ہو گیا۔..
بلوچستان کا مسلہ کھبی جنگ سے حل نہیں ہو سکتا یہ الفاظ مسلح جدو جہد کرنے والے میر ہزار خان مری کے پوتے میر بیورغ مری کہ ہے ۔۔
یاد رہے میر بیورغ مری نے کافی وقت اپنے دادا کے ساتھ گزاری اور اس چیز سے انکو اندازہ ہوا کہ اس جنگ سے مزید قوم محرومی کی طرف جا رہا ہے جس کا کوئی ریسلٹ نہیں ۔۔
کہاں ہیں وہ لوگ جو سوراب واقعے پر پروپیگنڈا کر رہے تھے؟
یہ لیجیے، حقیقت خود سامنے آ گئی۔ بی ایل اے نے وہ ویڈیو شائع کر دی ہے جس میں ایک گاڑی کو کمرے کے اندر بارودی مواد سے بھرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
یہ وہی گاڑی ہے جسے آج سکیورٹی فورسز نے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
اب سوال یہ ہے کہ جو لوگ اس واقعے پر ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے تھے، کیا وہ اپنی غلط بیانی پر ریاست سے معافی مانگیں گے؟
اختر مینگل کا پردادا میر خان مینگل انگریزوں کا پالتو نوکر تھا اور بلوچ قوم سے غداری کا مرتکب ٹھہرا تھا...اختر مینگل کے خون میں غداری ہے..
جانیے اختر مینگل کے دادا پردادا کی تاریخ👇
Israel once again has targeted Syria, carrying out a drone strike near Beit Jin in southwestern Syria, according to Syrian reporting. Syrian sources reported several civilians wounded. Israel acknowledged the operation but said it targeted an individual allegedly preparing an attack against Israeli forces.
19 اگست 26
*بلوچستان*
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) کے فیز ون اور فیز ٹو کے تحت ضلع موسیٰ خیل میں مجموعی طور پر 115 ترقیاتی منصوبے منظور کیے گئے، جن میں 96 مکمل جبکہ 19 تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔
ان منصوبوں کے لیے 703.85 ملین روپے مختص کیے گئے، جن کے ذریعے عوامی فلاح، بنیادی سہولیات اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے اقدامات کیے گئے۔
مقامی عوام کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے شروع کیے گئے ان منصوبوں کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی، جس میں ایف سی بلوچستان (نارتھ)، سول انتظامیہ اور منتخب نمائندے شامل تھے، نے اہم کردار ادا کیا۔
یہ منصوبے آج مقامی آبادی کو براہِ راست سہولیات فراہم کرتے ہوئے موسیٰ خیل میں ترقی، خوشحالی اور بہتر معیارِ زندگی کی بنیاد مضبوط کر رہے ہیں۔19 اگست 26
*بلوچستان*
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) کے فیز ون اور فیز ٹو کے تحت ضلع موسیٰ خیل میں مجموعی طور پر 115 ترقیاتی منصوبے منظور کیے گئے، جن میں 96 مکمل جبکہ 19 تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔
ان منصوبوں کے لیے 703.85 ملین روپے مختص کیے گئے، جن کے ذریعے عوامی فلاح، بنیادی سہولیات اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے اقدامات کیے گئے۔
مقامی عوام کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے شروع کیے گئے ان منصوبوں کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی، جس میں ایف سی بلوچستان (نارتھ)، سول انتظامیہ اور منتخب نمائندے شامل تھے، نے اہم کردار ادا کیا۔
یہ منصوبے آج مقامی آبادی کو براہِ راست سہولیات فراہم کرتے ہوئے موسیٰ خیل میں ترقی، خوشحالی اور بہتر معیارِ زندگی کی بنیاد مضبوط کر رہے ہیں۔
Indian Army Chief during last year’s Pakistan-India war 🇮🇳🇵🇰
“Pakistan was monitoring every Indian military movement via satellites nonstop. India surrendered immediately.”
This time, we are keeping an eye on every move India makes. The response will be largely BRUTAL!
دکھ بس صرف اس بات کا ہے کہ ہمارے بلوچستان والوں کا آخر کیا مستقبل ہے؟ ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ کیا ہماری آنے والی نسلیں بھی اسی خوف، بدامنی اور بے یقینی میں زندگی گزاریں گی؟
آخر کب تک فتنہ ال ہندوستان کے دہشت گرد بندوق کے زور پے بلوچستان کی ترقی کو روکھ سکے گئے ؟
یہی وقت ہے عوام سیکیورٹی فورسز کا ساتھ دیکھ کر ہمیشہ کے لیے فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں کا ختمہ کرنے میں مدد کرے ۔۔۔
را کے ایجنٹ گورو آریا نے دھمکی دیا تھا کہ کہ بھارت بلوچستان کو پاکستان سے الگ کر دے گا، اور ماہرنگ بلوچ کو *بلوچستان کی نمائندہ* بنا کر بھارتی یوم جمہوریہ پر مدعو کیا جائے گا۔
🔹سوچنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں *صرف ایک* ماہرنگ بلوچ ہے، جبکہ بھارت میں *120 سے زائد آزادی کی تحریکیں* چل رہی ہیں—اور سب کے سب مقامی باشندے ہیں تو اگر:
🔹 پاکستان *راج کمار میگھن* کو بلا کر منی پور کے حالات پر سوال اٹھائے، اور عالمی میڈیا اسے کوریج دے، تو بھارت کے پاس کیا جواب بچے گا؟
🔹 *آسام کا جیون سنگھ* پاکستان آ کر بتائے کہ وہاں کون حالات خراب کر رہا ہے اور کس طرح کے مظالم ہو رہے ہیں، تو بھارت کہاں کھڑا ہوگا؟
🔹 پاکستان *امرت پال سنگھ* کو مدعو کر کے بھارتی پنجاب میں سکھوں پر ہونے والے ظلم کو اجاگر کرے، تو بھارت کیا کر لے گا؟
🔹 پاکستان، جو *اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا رکن* ہے، اگر *Decolonization کمیٹی* میں صرف یہ کہہ دے کہ منی پور کے لوگ بھارتی ریاست کے ظلم کی شکایت کر رہے ہیں، تو کیا بھارت میں اتنی ہمت ہے کہ وہ اس پر کھلی بحث کر سکے؟
🔹بھارت میں مسلمانوں پر کیا ظلم ہو رہا ہے؟ *دلتوں کا کیا حال ہے؟* خالصتان کی تحریک کیوں ابھر رہی ہے؟
🔹پاکستان، خاص طور پر بلوچستان کے حوالے سے، بھارت کو بہت سوچ سمجھ کر بات کرنی پڑے گی۔
*گورو آریا کو سمجھنا چاہیے—جیسا منہ ہوگا، ویسی ہی چپیڑ پڑے گی!*
#Balochistan
Security Forces Conducted Strings Of Joint Intelligence-Based Operations with Police, 49 Terrorists Killed
According to ISPR, the Pakistan Army’s media wing, security forces carried out several intelligence-based joint operations with police over the past few days, resulting in the killing of 49 terrorists.
ISPR stated that in Balochistan, 10 intelligence-based operations were conducted in Mastung, Machh, Khuzdar, and Panjgur districts. During these operations, 37 terrorists affiliated with Fitna al-Hindustan (Indian Sponsored BLA) were killed. A large cache of weapons, explosives, and remote detonation devices were also recovered and destroyed.
In Khyber Pakhtunkhwa, multiple intelligence-based operations were conducted in Bannu, North Waziristan, Orakzai, and Khyber districts. Here, 12 térrorists of Fitna al-Khawarij (Indian and Afghan taliban Sponsored), were killed. Security forces recovered explosives, IEDs, weapons, ammunition, and motorcycles during these raids.
@Himat75 You are absolutely right, but I have one question: Will Pakistan's peace and economy be restored? Because educating and feeding children is now the most difficult task. The situation is getting worse day by day.
Wherever you see this Fcker in your premises, don't forget to delete him on the spot..
He is a suicide bomber and is going to explode anywhere in Malakand division
جو لوگ پروپیگنڈا کر رہے تھے کہ بلوچستان کے لوگوں کی آواز نہیں سنی جا رہی، وہ گزشتہ روز کی یہ ملاقات دیکھ لیں!
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، COAS و CDF نے بلوچستان کی اہم شخصیات اور سیاسی قیادت سے ملاقات کی اور واضح کیا کہ بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا۔
انہوں نے بلوچستان کے نوجوانوں کی صلاحیتوں، امن، ترقی اور معاشی مواقع پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے وسائل اور انسانی صلاحیت کو عوام کی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہمارا مشترکہ مقصد ہے۔
واضح پیغام ہے: بلوچستان کی تقدیر بلوچستان کے عوام کے ہاتھ میں ہے، اور دشمن کا پروپیگنڈا اس کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔
کسی کا باپ بھی اس ملک کو نہیں توڑ سکتا
اگر آپ راہ حق پر آنا چاہتے ہیں اور آپ کو یہ احساس ہوگیا ہے کہ راہ حق یہ ہے تو ہمارے دروازے آپ کیلئے کھلے ہیں
ہمارے پاس آپ کو قومی دھارے میں لانے کیلئے مکمل اختیارات ہیں
وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی
خاران سے کراچی جانے والے پل پر مرمتی کام چل رہا تھا۔ اتنے میں دہشت گرد آگئے اور کہنے لگے کہ ہم بلوچستان میں محرومی دیکھنا چاہتے ہیں، جبکہ تم ترقی کے اقدامات کر رہے ہو۔ پھر وہیں موجود مشینری کے ذریعے بندوق کے زور پر مزدوروں سے پل تڑوا دیا۔
اب آپ سمجھیں کہ یہ دہشت گرد تنظیم بلوچستان کے عوام کو کس کے کہنے پر اور کیوں محروم رکھنے کی سازش کر رہی ہے۔..
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے تحریری گارنٹی دی تھی کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کی جائے گی۔ لیکن پی ٹی آئی ایک بار پھر اپنے عمل سے ثابت کررہی ہے کہ یہ ناقابل بھروسہ ہیں۔
اگر دو دن کی ویڈیوز اور آڈیوز ریلیز ہوگئیں تو بانی کو منہ چھپانے کیلئے جگہ نہیں ملے گی۔
تھوڑے کو کافی جانیے
فیکٹ چیک: میڈیا، صحافیوں اور بڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے ایک ویڈیو کو عمران خان کی جیل منتقلی سے جوڑ کر پیش کیا جا رہا ہے، جو درست نہیں۔
یہ ویڈیو دراصل 11 اپریل 2026 کو امریکی نائب صدر کی پاکستان آمد کے موقع پر کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کے دوران کی ہے۔
یعنی ویڈیو کو غلط تناظر میں پیش کیا جا رہا ہے، اس کا عمران خان کی جیل منتقلی سے کوئی تعلق نہیں۔