كل يوم، يعلّمنا أمير أن ابتسامة صغيرة قادرة على حمل قوة وأمل لا يوصفان. ❤️
رغم كل ما يحيط به من صعوبات، لا يزال قلبه الصغير ينبض بالأمل، ويستحق أن يعيش مستقبلًا مليئًا بالحب والرعاية والفرح
ازل کی خوشبو ہو جس میں پہناں ، کوئی بتائے تو نام ایسا
وہ نام محمدﷺ کہ پھول برسیں ، ایمان ایسا کلام ایسا ۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
ملک کی سرحدوں پر ایک رات کا پہرہ دینا ایک مہینے کے روزوں سے افضل ہے الحدیث
ائیر کنڈیشنڈ روم میں بیڈ پہ ٹیک لگا کر گالیاں بکنا آسان ہے،
قدر کرو اپنی فوج کی
🇵🇰 Markhor 🇵🇰
سورہ حشر کی ایک آیت میں اللہ نے فرمایا ان لوگوں کی مانند نہ ھو جانا جو اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے انھیں اپنے آپ سے غافل کردیا مطلب اللہ نے انھیں اپنے آپ سے بھلا دیا،،،
انسان اپنے جسم سے کبھی غافل نھی ھوتا انسان جس جس کو بھلا دیتا ھے وہ اس کی روح ھے اور اس کے تقاضے،،،،،
اگر خدا نخواستہ ایسا ھو جاے تو وہ انسان جانوروں کی مانند ھو جاتا ھے جس کے اندر روح نھی ھوتی ،،،
پاکستانیوں اگر آپ ذندگی پر سکون طریقے سے اور ڈپریشن سے پاک گزارنا چاھتے ہیں تو پاکستانی پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا دیکھنا چھوڑ دیں۔ مجھے پاکستانی چینلز کا بائیکاٹ کئے ہوئے تین سال ہو گئے ہیں یقین کیجئیے بہت سکون ہے۔
ہم امدادی سامان کے داخلے کے لیے درخواستیں کر رہے ہیں۔ کیا فلس-ط-ینی عوام ایک خیمے کے بھی مستحق نہیں؟ صدر رجب طیب ایردوان کا کوپ 31 اجلاس کے لیڈرز سمٹ سے خطاب
پاکستان کے مایہ ناز اسپین باولر سعید اجمل کہتے ہے کہ
2014 کے ایشیا کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف اس اہم میچ میں آؤٹ ہو کر واپس پویلین آیا اور آخری وکٹ پر شاہد آفریدی کا ساتھ دینے کے لیے جنید خان میدان میں گئے، تو ڈریسنگ روم میں بیٹھے ہم سب کھلاڑیوں کو تقریباً یقین ہو گیا تھا کہ ہم یہ میچ ہار گئے ہیں۔
آخری اوور کرانے کے لیے بھارت کے مایہ ناز اسپنر روی چندرن ایشون آئے، اور اس پچ پر اسپنرز کے لیے بھرپور مدد موجود تھی
جب ایشون نے گیند کرائی اور آفریدی نے بلا گھما کر گیند کو ہوا میں اٹھایا، تو ڈر کے مارے میں نے اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیے! اسی لمحے پورے اسٹیڈیم میں اتنا زبردست شور برپا ہوا کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی، کیونکہ اس میچ میں بنگلہ دیش کے تمام تماشائی دل و جان سے پاکستان کو سپورٹ کر رہے تھے۔ جب میں نے آنکھوں سے ہاتھ ہٹا کر دیکھا تو گیند باؤنڈری کے باہر جا گری تھی، چھکا لگ چکا تھا!
ڈریسنگ روم میں شدید ٹینشن کا ماحول تھا، ہر کھلاڑی پریشان تھا کہ اب اگلی گیند پر کیا ہوگا؟ اور جب ایشون نے اگلی گیند کرائی، تو آفریدی کے بلے سے لگ کر گیند اتنی اونچی ہوا میں چڑھ گئی کہ ہم سب نے گھبرا کر سر پر ہاتھ رکھ لیے کہ کہیں کیچ نہ ہو جائے!
لیکن دیکھتے ہی دیکھتے وہ گیند بھی باؤنڈری کے پار جا گری اور شاہد آفریدی نے بھارت کے منہ سے تاریخی فتح چھین لی
یقین کریں، اس میچ میں شاہد آفریدی نے جو دو چھکے لگائے تھے، دنیا کا کوئی بھی دوسرا بلے باز ویسی خطرناک اور اسپن ہوتی گیندوں پر چھکا نہیں لگا سکتا تھا؛ کیونکہ وہ ایسی گیندیں تھیں جن پر بمشکل سنگل بھی نہیں ہو سکتا تھا۔ لیکن لالا کے بازوؤں میں طاقت ہی اتنی تھی کہ انہوں نے خالصتاً اپنی طاقت سے گیندوں کو باؤنڈری کے باہر پھینک دیا۔
میچ ختم ہونے کے بعد خود بھارتی باؤلر ایشون چل کر آفریدی کے پاس آئے اور کہا: 'آفریدی بھائی! میں آپ کو دل سے داد دیتا ہوں کہ آپ نے اپنی طاقت سے میری اچھی گیندوں پر زبردستی دو چھکے جڑا
#cricket #pakistancricket #PCB
بچوں کے والدین سے گزارش ھے کہ خدارا چھوٹی عمر کے بچوں کو سکول ٹرپ کے ساتھ مت بھیجیں۔ کیونکہ جو حفاظت آپ خود اپنے بچوں کی کر سکتے ہیں کوئی ٹیچر نہیں کر سکتی۔۔ بعد میں پچھتانے سے بہتر ھے کہ والدین کو چاہیے یہ واقعہ ضرور سنیں اور شئیر کریں👇
یہ لیہ ھے پنجاب کا سب سے پسماندہ اور دور دراز ضلع
دیکھیں بچے سٹاپ پر سکول جانے کیلئے موجود تھے کہ ایک ماں کی آغوش گرین بس کی شکل میں آئی اور آغوش میں سمو کر لے گئی۔ یہ ھے خدمت مریم نواز کی بطور وزیر اعلی پنجاب ❤️