فورٹ عباس:مفٹ آٹا پوائنٹ پر آٹے کی تقسیم کے دوران ایس ایچ او آپے سے باہر فورٹ عباس مفت آٹا کی تقسیم کے دوران ایس ایچ او مطلوب احمد کی نوجوان شہری پر تشدد کی ویڈیو
کدھر ہیں وہ بے شرم پٹواری اور ان کے چور لیڈر جو کہتے تھے عمران خان اسمبلیاں توڑ ہی نہیں سکتا!
#punjab#KPK
"23 December" yad rakhna
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میثاق جمہوریت مل کر پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہا ہے، بالٹی والوں کی بلو رانی امریکہ سے کہتی ہے روس سے کوئی معاہدہ نہیں ہو رہا، پاکستان میں پٹواری لیگ کے چور کہتے ہیں کہ روس سے سستا تیل اور ایل این جی لے رہے ہیں۔
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ#چلو_چلو_لبرٹی_چلو
اپریل بین الاقوامی برینٹ تیل کی قیمت: $113
اپریل میں پمپ پر پٹرول کی قیمت: 150 روپے فی لیٹر
آج بین الاقوامی برینٹ تیل کی قیمت: $79 آج پمپس پر پٹرول کی قیمت: 215 روپے فی لیٹر
ڈالر کے ریٹ کو بھی دیکھیں تو آج قیمت 181 روپے ہونی چاہیے۔
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ#petrolprice
اللہ پاک وطن عزیز پر رحم فرمائے چوروں اور چوکیداروں نے قائد اعظم کے پاکستان کو خراب کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،
خبر ہے ملک ڈیفالٹ کرگیا، ہم نہیں خود مفتاح اسماعیل کہہ رہا ہے۔
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ#ImranKhan#Pakistan
مجھے اس شخص پر یقین کامل ہے، پہلی بار کی حکومت، اور دنیا کے سب سے بڑے تاریخی وبائی مرض سے جس طرح عمران خان نے پاکستانیوں کو بھوک سے بچایا، آج وہی پاکستانی روٹی کے نوالے کو ترس رہے ہیں، اور ب ی غ ر ت کہتے ہیں ہم تجربہ کار ہیں، فٹے منہ قبول فرماؤ کھوتوں!!
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
چیئرپرسن تنزیلہ عمران خان سے ایکس ڈی جی اینوائرنمنٹ پنجاب و ڈی جی سوشل ویلفیئر تنویر احمد وڑائچ کی ملاقات و ماحولیاتی تبدیلی اور پنجاب میں آلودگی کم کرنے پر تبادلہ خیال، ملاقات میں میڈیا ایڈوائزر پنجاب فیصل کھوکھر بھی موجود!
@TeamPTI76@KhanTanzila#EnvironmentPunjab#cop27egypt