Elections are a fundamental part of any democratic society.
Elections enable people to choose their leaders.
The people who are against the democracy are against the election, they are a mindset of feudalism.
#الیکشن_پی_ڈی_ایم_کی_موت@TeamPTI76@FaisalKhokhar76
@Jutt0412
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
A salute to the courageous woman, Haleema Khan, who has raised her voice for justice and fundamental human rights for her father and brother. Her bravery and steadfastness are a beacon of hope for everyone who believes in truth and justice. @hrw@UNHumanRights
علیمہ خان کا اہم پیغام: 🚨🚨
"اطلاعات ہیں کہ عمران خان سے ایک 'خاموش ملاقات' کی پلاننگ کی جا رہی ہے تاکہ باہر آ کر سچ نہ بولا جا سکے، اور پھر مستقل طور پر خان صاحب تک رسائی کا راستہ ہی بند کر دیا جائے۔ یاد رکھیں! خان صاحب کا عوام اور پارٹی سے رشتہ کوئی ڈیل یا بند کمرے کی سازش ختم نہیں کر سکتی۔ ہم ڈرنے والے نہیں!"
میں ایک بار پھر اتھارٹیز سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے یا ڈاکٹر فیصل سلطان کو اور خان صاحب کی فیملی کی جانب سے نامزد ڈاکٹرز کو اسلام آباد میں معائنے اور علاج کے عمل میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔ ڈاکٹر عاصم یوسف
#WhatAreTheyHiding#ComeToStreetsForKhan
ہمارا دھرنا اسی طرح صوابی انٹر چینج جاری ہے ہم ایسی کسی رپورٹ کو تسلیم نہیں کرتے ہم انکو خان کی زندگی کے ساتھ نہیں کھیلنے دیں گئے ہم عمران خان کی رہائی مانگتے ہیں اور آزادانہ طبی سہولیات
#ComeToStreetsForKhan#FreeImranKhan#FreeBushraImran
یہ ساڑھے تین سال سے عمران خان کو لالچ دے رہے ہیں کہتے ہیں آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں۔۔جو حکومت ہم نے منتخب کی ہے وہ چلنے دیں۔۔ہم 300 کیس ختم کر دیں گے لیکن ہمیں فخر ہے کہ عمران خان ہمارا بھائی ہے۔۔عمران خان نے انکار کیا اور اصولوں پر کمپرومائز نہیں کیا ۔
علیمہ خان
اگر وینیزویلا کے پاس ایک مضبوط فوج ہوتی تو امریکہ کی ان کے ملک میں گھسنے کی جرآت کبھی نا ہوتی وہ خود ہی امریکہ کے اشارے پر اپنے صدر کو ہٹا لیتے
#FreeImranKhan#Venezuela