@fawadchaudhry اور جب حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی بات آتی ہے تو تب زبانیں گونگی ہو جاتیں ہیں اور مسجد کے تقدس کی بات آئے تو مسجد کے سامنے ڈھول بجائے جاتے ہیں اور بھنگڑا ڈالا جاتا ہے۔ اور اب ایک سیلیکٹڈ ایم این اے کیلئے گونگی زبانیں بھی حرکت میں آ گئی ہیں۔ #فساد
@fawadchaudhry صحت کار�� کس کو ملے ہیں؟؟؟ مجھے تو نہیں ملا۔ میرا چاچو ہے جس کی دیہاڑی 400 روپے ہے وہ بھی صحت کارڈ کیلئے نااہل ہے۔ ذرا بتائیں تو سہی کہ صحت کارڈ کہیں صرف پی ایس ایل کے پلیئرز کو تو نہیں دیا جا رہا۔ اہلیت کا معیار کیا ہے ذرا عوام کو اس سے بھی روشناس کریں۔
@fawadchaudhry کب تحریک لبیک کے پرامن احتجاج پر پنجاب حکومت کی غنڈہ گردی جاری تھی تو اس وقت تمہیں سانپ سونگھ گیا تھا۔
تیرے منہ کی بواسیر کا ان شاءاللہ بہت جلد علاج ہو جائے گا۔
@Hammad_Azhar ماشاءاللہ۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا اب پاکستان کا رخ کر رہی ہے کیونکہ یہاں مہنگائی بھی نہیں ہے، پیٹرول بھی یورپ سے سستا ہے، سستی سڑکیں ہیں اور سستی حکومت کے سستے حک��ران ہیں۔ یہ سب سستے لوگوں کی محنت کا ہی نتیجہ ہے کہ ملک میں ہر طرف امریکہ سے بھی قیمت پر سستی سڑکیں بن رہی ہیں۔
ایماندار اور مخلص لیدڑ کا ایک اور کارنامہ۔ بجلی کے بلوں میں 1200 روپے تک کا اضافہ اس منگتے کے پیٹ کو بھرنے کیلئے ناکافی ہے۔ تمام غریبوں سے التماس ہے کہ اپنی دیہاڑی اس یتیم و مسکین وزیراعظم کو دے کر ثواب درین حاصل کریں۔ خود بھی اور بیوی اور بچوں کو بھی صبر کا میٹھا پھل کھلائیں
@ImranKhanPTI سال2015-16= 3112.5بلین روپے
سال2016-17= 3367.9بلین روپے
سال2017-18= 3843.8بلین روپے
یہ نواز شریف کے دور میں ٹیکس جمع ہوا ہے۔ اگر ٹیکس جمع ہونا حکومتی پالیسیوں اور معاشی بحالی کا منہ بولتا ثبوت ہے تو پھر نواز شریف نے ملک کی ڈوبتی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا بھی ایک حقیقت ہے
@fawadchaudhry اچھا پہلے تو سارا ملبہ ڈالر کی قیمت بڑھنے پر یا پچھلی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے یا پھر دیوالیہ ہونے کی وجہ سے تھا۔ اور اب عالمی منڈیوں پہ سارا نزلہ گرا دیا ہے
ماشاءاللہ آپ لوگوں کی کامیاب پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں غریب کی پہنچ تک ہر چیز ہے اور مہنگائی نام کی چیز ہی نہیں
@fawadchaudhry اگر سائنس نے ہی یہ کام کرنا ہے تو مفتی منیب الرحمان صاحب کو ہٹاتے ہی رویت ہلال کمیٹی کو ختم کر دیتے۔ اور اب اگر انہوں نے فیصلہ کر دیا ہے تو کیوں لوگوں میں انتشار پھیلا رہے ہو۔ آپ کی اوچھی حرکتیں پہلے مفتی منیب الرحمان کو نشانہ بناتی رہی اور اب مفتی عبد الخبیر کو۔
@AnsarAAbbasi نہیں جانا چاہیے۔ بلکہ ہمیں ڈالر دیں چاہے وہ تجارت کی شکل میں ہوں یا امداد کی اور بدلے میں ہم سے قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی بھی چاہیے تو ہم دینے کو تیار ہیں۔
@ImranKhanPTI شکر ہے آپ ادھر کے وزیراعظم نہیں ہیں ورنہ آپ نے کہنا تھا کہ ابھی چھوڑ دو مسجد اقصیٰ کو ہم ایک بل پاس کروائیں گے تا کہ مسجد اقصیٰ واپس مل جائے یا پھر کہنا تھا کہ اگر ہم اسرائیل کے ساتھ لڑائی کرتے ہیں تو ہماری تجارت ان سے بند ہو جائے گی وغیرہ وغیرہ۔ میں بھی اس وقعے پر افسوس کرتا ہوں