عامر موسی نامی افغانی ایک ہیلی کاپٹر کی اس دعویٰ ساتھ پوسٹ شئیر کرتا ہے کہ آج جو کاکاخیل میں ہوائی شیلنگ ہوئی جو کہ مبینہ دعوی ہے وہ اس پاکستانی پرچم لگے ہیلی کاپٹر نے کی ہے کیا اس کے بعد ہم ان سے محبت کریں یا نفرت
آپکو اس تصویر کی حقیقت ��تاتے چلوں یہ تصویر 28 دسمبر 2010 کو ایک ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوچکی ہے جو لگ بھگ 14 سال پرانی تصویر ہے
اس تصویر پر پاکستانی جھنڈے کو ایڈیٹ کر کے شئیر کیا گیا اور تاثر دیا جارہا ہے کہ افواج پاکستان لوگوں پر شیلنگ کررہی ہے
جو کہ سراسر جھوٹ اور پراپیگنڈا پر مبنی تھا
اس فیک جھوٹے دعوی کو ہزاروں لوگوں نے اس کو شئیر اور لائیک کیا ہے