ڈاکٹریاسمین راشد کیساتھ جیل میں بدترین غیرانسانی سلوک کیا جارہا ہے انکے قید خانے کی بجلی بند کردی جاتی ہے انکی حالت اچھی نہیں کینسر کی مریضہ ہیں میڈیکل رپورٹس اچھی نہیں ہیں-
@taimur_malik
بریکنگ نیوز۔۔۔!
آئس پگھل چکی ہے لیکن ابھی ڈیل نہیں ہوئی،
میں یہ بات نہیں مانتا کہ عمران خان سے پچھلے 8 مہینوں میں کسی نے رابطہ نا کیا ہو،
عمران خان سے درجنوں رابطے ہوئے ہوں گے،
عمران خان کی جگہ پارٹی میں سے کسی اور کو وزیر اعظم بنانے کا مطلب مائنس عمران ہی ہوا ناں،
برصغیر کی تاریخ میں پہلا سیاسی لیڈر آیا ہے جو سیاست میں آنے سے پہلے کرشماتی شخصیت بھی تھی اور پاپولر بھی تھا،
میں نے عمران خان کے ساتھ اپنی تمام رنجش ختم کر دی ہے،
عمران خان کے متعلق میں نے اسٹبلشمنٹ کو بہت پہلے کہہ دیا تھا، کہ اس آدمی سے پنگا نا لینا یہ کپڑے اتار دے گا،
عمران خان جتنا بہادر آدمی میں نے پہلے نہیں دیکھا، حفیظ اللہ نیازی
بریکنگ نیوز 🚨
جمائمہ خان کی جانب سے برطانوی حکومت کو کھلا خط لکھ دیا گیا!
جمائمہ خان نے اہم وقت میں, 3 سالہ ظلم کی پوری داستان لکھ دی ہے!!
وزیرِ اعظم اینڈریو برنہم (@andyburnham) اور وزیرِ خارجہ ایڈ ملی بینڈ (@Ed_Miliband): برطانیہ کب تک خاموش رہے گا؟
تین سالوں سے میرے دو بیٹوں کے والد اور پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو ان کے سیاسی مخالفین کی طرف سے بے رحمانہ سزا دی جا رہی ہے۔ یہ آرمی چیف عاصم منیر کا ذاتی انتقام ہے، جو اقوامِ متحدہ (UN) کے مطابق تشدد کے زمرے میں آتا ہے اور اب ان کی جسمانی و ذہنی صحت پر ممکنہ طور پر مہلک اثرات ڈال رہا ہے۔
انہوں نے 3 سال سے قیدِ تنہائی برداشت کی ہے۔ اب تقریباً دس ماہ سے ان کے خاندان کو ان سے رابطے سے محروم رکھا گیا ہے۔ انہیں بنیادی ترین انسانی رابطے سے محروم کر دیا گیا ہے، اور کتابوں، وکلاء اور ڈاکٹروں تک رسائی نہیں دی جا رہی۔
بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیار بالکل واضح ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے نیلسن منڈیلا قوانین کے تحت، لگاتار 15 دنوں سے زیادہ قیدِ تنہائی ممنوع ہے اور یہ تشدد کے مترادف ہے۔
انہوں نے یہ سلوک 15 دن نہیں، بلکہ تین سال سے برداشت کیا ہے۔
پاکستان کی اپنی سپریم کورٹ نے اب مداخلت کی ہے: انہوں نے جامع طبی علاج، ذاتی ڈاکٹر تک رسائی، خاندان کی باقاعدہ ملاقاتوں اور بیٹوں کے ساتھ ہفتے میں دو بار فون کالز کا حکم دیا ہے۔
پھر بھی ان احکامات کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔
یہ اب صرف پاکستان کا سیاسی معاملہ نہیں رہا۔ یہ انسانی حقوق کی ایک ہنگامی صورتحال ہے۔
ان کے برطانیہ کے ساتھ گہرے اور تاحیات روابط ہیں۔ انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی، آکسفورڈ یونیورسٹی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی اور انگلینڈ میں سالہا سال کاؤنٹی کرکٹ کھیلی۔ اس ملک کے ساتھ ان کا رشتہ نصف صدی سے زیادہ پرانا ہے۔ ان کی فلاحی سرگرمیاں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہیں، جن میں پاکستان میں کینسر کا واحد مفت ہسپتال اور ایک یونیورسٹی بنانا شامل ہے۔
ان کے بیٹے، میرے دو بچے، سلیمان اور قاسم، برطانوی شہری ہیں۔ وہ ہزاروں میل دور سے اپنے والد کی صحت کو گرتے ہوئے دیکھنے پر مجبور ہیں، انہیں ملاقات سے روکا گیا، ویزے دینے سے انکار کیا گیا، سرکاری حکام کی طرف سے سرعام گرفتاری کی دھمکیاں دی گئیں، اور یہاں تک کہ عدالت کے حکم کردہ باقاعدہ فون کالز سے بھی محروم رکھا گیا۔
میں نے بارہا برطانوی حکومت سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ بیک چینل (خفیہ ذرائع) سے کی جانے والی مبینہ کوششیں واضح طور پر ناکام ہو چکی ہیں۔ سابق وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لیمی (@DavidLammy) نے مجھے تحریری طور پر مطلع کیا تھا کہ اگر میرے بیٹے، جو برطانوی شہری ہیں، اپنے والد سے ملنے پاکستان جائیں اور وہاں انہیں گرفتار کر لیا جائے، تو برطانیہ مداخلت نہیں کرے گا۔
برطانوی دفترِ خارجہ (@FCDOGovUK): برطانیہ کو اب علانیہ اور واضح طور پر آواز اٹھانی چاہیے۔ مطالبہ کریں کہ پاکستان اپنی ہی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرے؛ عمران خان کی طبی رسائی اور خاندان سے ملنے کا حق بحال کرے، ان کی طویل تنہائی کو ختم کرے اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کرے۔
پاکستان دولتِ مشترکہ (Commonwealth) کا رکن ملک ہے۔ برطانیہ کی من مانی حراست، غیر انسانی سلوک اور بنیادی حقوق کی پامالی کے خلاف کھڑے ہونے کی ایک طویل اور قابلِ فخر روایت ہے۔ اگر ہم ان اصولوں کو صرف اپنی مرضی سے استعمال کریں اور ضرورت کے وقت نظر انداز کر دیں، تو ان کی کوئی اہمیت نہیں رہتی۔
یہ نئی برنہم حکومت سے ایک اپیل ہے کہ براہِ کرم اب درست فیصلہ کریں۔
یہ سب عمران خان کی ٹیم کا حصہ تھے کسی نے بڑی بڑی داڑھی رکھ کر تبلیغ شروع کرلی کوئی بزنس مین بن گیا ٹی وی پر بیٹھ کر کپتان کپتان کرتے ہیں عمران بھائی ایسے تھے عمران بھائی ویسے تھے
لیکن ان میں سے کسی نے بھی عمران خان کی رہائی کے لیے آواز نہیں اٹھائی جو تبلیغ کررہے ہیں وہ بھی حق کے لیے آواز نہیں اٹھا سکتے کیا فائدہ جب تم حق کا ساتھ نہیں دے سکتے
اور ان میں سے کسی کا نام بھی اس لسٹ میں نہیں جن 22 کپتانوں نے عمران خان کے لیے آواز اٹھائی ہے
آواز اٹھائیں 🚨
خبریں آرہی ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
@asmashirazi حقائق کو توڑ مروڑ کر ہیش نہ کریں ۔
کرنل ساب نے آتے ہی طلبہ پر اسٹک سے حملہ کیا گالیاں دیں ۔ پھر طلبہ مشتعل ہوگئے اور گریبان تک پہنچے تو موصوف نے پسٹل سے فائرنگ شروع کر دی ۔ شکر ہے اکیلے تھے اگر اس کے ساتھ باقی گارڈ وغیرہ ہوتے تو خون خرابہ ہو ہی جاتا ۔
امارات UAE سے ایک بھائی نے ویڈیو بھیجی♥️
یہ حقیقت بھی ہے عرب ممالک میں اگر کسی غیر عرب لیڈر کی تصاویر گاڑیوں پر لگائی جاتی ہیں، تو وہ عمران خان ہیں۔ عرب ممالک میں جب کوئی لیڈر انتہائی مقبول ہو جائے، تو لوگ اپنی محبت کا اظہار گاڑیوں پر اس کی تصاویر لگا کر کرتے ہیں!!
@PkLeaderVoice جاہل کرپٹ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کا دوربدترین تھا۔جبکہ عمران خان نے کووڈمیں پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ریلیف دیا ملک کو کامیابی سے چلایا ترقی کی رفتار بلند کر دی ۔ چھوٹے کاروبارکوچھ ماہ تک تقریباًمفت بجلی، غریب عوام کو صحت کارڈ دیا،لنگرخانے،مفت کھاناپٹرول150 بجلی 15یونٹ
اس وقت میں شوکت خانم ہسپتال لاھور میں موجود ہوں یہ سینٹرلی ائیر کنڈیشنڈ ھے۔ یہاں کا فرش دیواریں حتی کہ یہاں کی کرسیاں بھی مسلسل اے سی چلنے کی وجہ سے ٹھنڈی ٹھار ہیں، اتنی ٹھنڈی کے آپ ان پہ بیٹھیں یا ان کو ہاتھ لگائیں تو جسم میں ایک ٹھنڈی سی سرسراہٹ محسوس ھوتی ہے اور جھرجھری آ جاتی ہے
مگر
اسی شوکت خانم کا بانی پچھلے تین سال سے اپنے ہی ملک میں جیل کی گرم جہنم جیسی چکی میں پڑا ہے۔
قصور یہی ہے کہ وہ اپنے ملک اپنے لوگوں کی بات کرتا ہے
اور ہم مزے میں اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہیں،
کتنی بے حس قوم ہیں ھم،
عمران خان ہم شرمندہ ہیں، بہت شرمندہ،
ھم سب آپ کے مجرم ہیں۔
(فیاض بلوچ)
@MaleehaHashmey جاہل کرپٹ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کا دوربدترین تھا۔جبکہ عمران خان نے کووڈمیں پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ریلیف دیا ملک کو کامیابی سے چلایا ترقی کی رفتار بلند کر دی ۔ چھوٹے کاروبارکوچھ ماہ تک تقریباًمفت بجلی، غریب عوام کو صحت کارڈ دیا،لنگرخانے،مفت کھاناپٹرول150 بجلی 15یونٹ
@siasatpk عمران خان نے باجوہ کا کٹھ پتلی حکمران بننے سے انکار کر دیا تھا اور سول حکومت کی بنیاد رکھ دی تھی جس پر باجوہ کو اپنی طاقت بکھرتی نظر آئی ۔ پھر عمران خان کا دورہ روس باجوہ کی مخالفت مگر عوام کے مفاد میں کیا ۔امریکہ کے کان بھی کھڑے ہوگئے کہ بندہ ہاتھ نہیں آ رہا ہٹاو اسے ۔ لیڈر IK
@siasatpk جاہل کرپٹ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کا دوربدترین تھا۔جبکہ عمران خان نے کووڈمیں پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ریلیف دیا ملک کو کامیابی سے چلایا ترقی کی رفتار بلند کر دی ۔ چھوٹے کاروبارکوچھ ماہ تک تقریباًمفت بجلی، غریب عوام کو صحت کارڈ دیا،لنگرخانے،مفت کھاناپٹرول150 بجلی 15یونٹ
@ImranRaizKhan جاہل کرپٹ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کا دوربدترین تھا۔جبکہ عمران خان نے کووڈمیں پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ریلیف دیا ملک کو کامیابی سے چلایا ترقی کی رفتار بلند کر دی ۔ چھوٹے کاروبارکوچھ ماہ تک تقریباًمفت بجلی، غریب عوام کو صحت کارڈ دیا،لنگرخانے،مفت کھاناپٹرول150 بجلی 15یونٹ
آواز اٹھائیں 🚨
اہلیہ اعجاز چوہدری کی آواز بنیں اور اعجاز چوہدری کی فوری رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں، جیل میں اعجاز چوہدری کی طبیعت ایک بار پھر سے خراب ہوا ہے
🚨عمران خان اس وقت سیاست کے جس پیک پر ہے دنیا کے کسی بھی لیڈر کا خواب ہو سکتا ہے حقیقت کبھی نہیں عمران خان جس بہادری سے جیل کاٹ رہےوہ ہے مگر فکر انکو ہونی چاہئے جنکے جیل میں پلیٹلٹس گرتے ہیں استری فراینگ پن سے کرتے ہیں
حبیب اکرم نے انصاف کے منہ پر مارے
آخری گیند تک
9 اپریل رات 12 بجے تک آخری ڈیڈ لائن تھی،
قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا،
آخری بال،
آخری چال،
آخری گھنٹہ اور
آخری پتہ،
سب پریشان تھے
کیا ہونے جا رہا ہے،
اعصاب کی جنگ تھی،
سارا دن گزر گیا
بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی،
ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے انہیں ساری محنت ضائع ہوتی ہوئی نظر ائی،
جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں
مجبوراً سامنے آنا پڑا،
ایکسپوز ہونا پڑا،
آخری گھنٹے میں
سب ایکٹو ہو گئے،
چھٹی کے دن
آدھی رات کو
عدالتیں کھل گئیں،
منصفان ریاست
جوق در جوق
پہنچنے لگے،
ساری
اپوزیشن
آدھی رات تک
قومی اسمبلی میں بیٹھی رہی،
قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں،
لا انفورسمنٹ حرکت میں آئیں
اورسب کنٹرول کیا جانےلگا.
یہی وہ وقت تھا
جس کیلئےکپتان نے
اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی
اتنی زیادہ محنت کی تھی،
کپتان نے میڈیا کو بلایا،
سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رہا تھا،
اندر کی خبریں باہر آ رہی تھیں،
کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا،
کوئی رہ تو نہیں گیاجو میرے خلاف نہ ہوا ہو،
مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ہوا ہو،
صحافیوں نے کہاجی نہیں،
وہ اٹھا،
ڈائری اٹھائی اور
وکٹری نشان بناتا ہوا
اپنے گھر کی
طرف روانہ ہو گیا،
بظاہر ھار کے جا رہا تھا
مگر حقیقت میں
یہی اس کی جیت تھی،
وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رہا تھا،
وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رہا تھا،
وہ سب بکاو اور مفت خوروں کو بیچ بازار ننگا کرکےجا رہا تھا
وہ قوم کو اصل مجرم، اصل غدار، میر جعفر دکھا کےجا رہا
تھا،
اس کا مقصد پورا ہوا،
75 سالوں سے پردے کے پیچھے بیٹھے
اصل ہرکارے قوم کے سامنے
ایکسپوز ہو چکے تھے،
یہی اس کی جیت تھی،
یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا.
اس لیے تو کسی نے بولا تھا کہ
کم چنگے کر گیا
غدار سارے ننگے کر گیا
ألا لعنة اللّٰه على المنافقين
@panadollxtra کچھ جاہل کرپٹ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کا دور بدترین تھا ۔ جب کہ عمران خان نے کووڈ میں پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ریلیف دیا ملک کو کامیابی سے چلایا ترقی کی رفتار بلند کر دی ۔ چھوٹے کاروبارکو بجلی کے بلوں میں چھ ماہ تک تقریباً مفت بجلی فراہم کی ۔ ۔ غریب عوام کو صحت کارڈ دیا