@Asad_Umar لوگ امام حسینٌُُ کی باتیں کرتے ہیں لیکن جب وقت کے یزیدوں کا سامنا ہوتا ہے تو ڈر جاتے ہیں کب تک زندہ رہوگے مر تو جانا ہے آپ نے بھی یزیدوں نے بھی 😡
@Asad_Umar لوگ امام حسینٌُُ کی باتیں کرتے ہیں لیکن جب وقت کے یزیدوں کا سامنا ہوتا ہے تو ڈر جاتے ہیں کب تک زندہ رہوگے مر تو جانا ہے آپ نے بھی یزیدوں نے بھی 😡
ایک متعصب جج کے فیصلے کے نتیجے میں مسلم امہ اور ملک کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کا جیل میں آج چھٹا دن ہے ۔ صرف عمران خان کو توڑنے کے لیے انہیں جیل میں نہایت نا مساعد حالات میں رکھا گیا ہے ۔ چھوٹی سی نہایت غلیظ کال کوٹھری جہاں نہ کھڑکی ہے نہ روشن دان ۔ جہاں ٹائلٹ کھلا ہے کوئ پردہ نہیں ۔ کھانا انہیں جیل کا کھلایا جاتا یے گھر سے کھانا لانے پر پابندی ہے ۔ ان کے وکلاء کو ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا اور جو وکلاء ان کی وکالت کر رہے ہیں انہیں ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے ۔
ملک میں اس وقت آئین معطل ہے اور قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ۔ قانون کا تحفظ کرنے والے ادارے خاموش ہیں ۔ قانون نافظ کرنے والے ادارے کرپٹ مافیا کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں ۔
#ReleaseImranKhan
آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے لوگ آمنے سامنے کھڑے ہو کر مل کر عمران خان کی گرفتاری کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہوئے۔ 👇
ہر وہ شخص جو اللّه سے ڈرتا ہے، وہ کبھی باطل کا ساتھ نہیں دے سکتا۔ وہ ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑا ہو گا۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو#پرامن_ملک_گیر_احتجاج