🚨 It has been stated repeatedly, and very clearly, by these great scholars that Pakistan is destined to rise and attain glory.
Such is the destiny of Pakistan.
یہ 18 سال پہلے کی اذان ہے۔۔
ہم نے اس وقت بتایا تھا کہ تم دیکھو گے کہ انے والے وقت میں پاکستان اور ترکی کا ایک دفاعی اتحاد ہو جائے گا۔ الحمدللہ اب وقت قریب ا پہنچا ہے۔
اس کشمیر کے نوجوان کی ویڈیو کوئی اداکار نہیں لگائے گا، کسی ٹی وی چینل پر نہیں چلے گی، بھارتی میڈیا پر اسکو کوریج نہیں ملے گی، اسکو ٹاک شو میں نہیں بلایا جائے گا
کیونکہ یہ سچ بول رہا ہے۔
انکی آواز اب ہمیں بننا ہے۔
The most articulate response I have ever heard to the stupid proponents of fighting the scourge of terrorism in Pakistan via “political discussion”.
Those that want for your blood, are always answered with blood.
محمد عرفان ہے اس کی ویڈیو جنتر منتر سے وائرل ہوئی بہترین جمہوری تقریر تھی میں نے بھی شئیر کی یہ اس کا گھر ہے چیک کریں کن حالات میں رہتا ہے ایسے لوگ تھے جن کا یہ احتجاج تھا مگر نالج شعور کمال کا ہے یکساں موقع معاشی استحصال اسی وجہ سے الگ وطن بھی مانگا تھا
سب سے بڑی بریکنگ نیوز
عالمی منڈی میں تیل 89.90 ڈالرز فی بیرل پہ آگیا ہے.
یعنی 12 ڈالرز سستا ہوگیا ہے، مگر ہمارے فرعون گروپ نے ابھی تک ایک روپیہ بھی سستا نہیں کیا.
مہنگا ہوتا ہے تو اسی لمحے مہنگا کردیتے ہیں ،مگر اب کسی کو کوئی پروا نہیں ہے.
کوئی دیہاڑی باز چاپلوس نہیں بولے گا اب
کاکروچ جنتا پارٹی کے نوجوان مودی سرکار کی فرعونیت اور بربریت کے خلاف ڈٹ گئے ہیں دہلی پولیس اور بی جے پی کے پالتو غنڈے طلبہ کو نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں، مگر طلبہ کی منزل انڈین پارلیمنٹ اور مودی کا استعفیٰ ہے۔
दिल्ली के जंतर-मंतर पर सिविल ड्रेस में डंडे लेकर घूम रहे ये लोग कौन थे?
जब छात्रों ने उनकी पहचान पूछी, तो उन्होंने जवाब क्यों नहीं दिया?
क्या वे पुलिसकर्मी थे, किसी अन्य एजेंसी से थे, या किसी और के भेजे हुए लोग?
इस पूरे मामले की निष्पक्ष जांच होनी चाहिए और सच्चाई सामने आनी चाहिए।