ٹریکٹر بنانے والوں نے اجارہ داری قائم کررکھی ہے۔ ٹریکٹرز بنانے والی کمپنیوں سے کہا گیا کہ اپنی قیمتوں میں کمی کریں تاہم انہوں نے صاف انکار کردیا۔ مثبت جواب نہ آنے پر5 سال پرانے ٹریکٹروں کی درآمد کی اجازت دے رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف
اینکر کا کام مہمان کو غلیظ گفتگو سے روکنا ہوتا ہے جبکہ اس نشست میں مرحوم اپنے مہمان کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں اور ایسے کئی ٹوٹے انیری میں شاپر طرح اُڈ رہے ہیں
پاکستانی قوم عمران خان کو اچھی طرح سمجھ چکی ہے کہ عمران نے ہمیشہ فتنہ، فساد اور عناد کی سیاست کو پروان چڑھایا۔ یہ بے شرم انسان کسی کی موت کو بھی اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کرنے سے باز نہیں آتا
#قاتل_مارچ_نامنظور
ارشد شریف شہید اگر عمران خان کے اصرار پہ باہر گئے تھے تو بہت سنجیدہ بات ہے, جوڈیشل کمیشن کو اس بابت ان سے سوالات کرنے چاہیں کہ انہیں یہ معلومات کون دے رہا تھا اور وہ کتنی کریڈیبل تھیں۔ 16 FIRs سے کیا فرق پڑتا، گرفتار بھی ہوتے تو کیا ہوجاتا لیکن باہر جانے کا مشورہ کیوں دیا گیا؟
Prime Minister Shehbaz Sharif laid the foundation stone of Bhara Kahu bypass in Islamabad earlier today.
The 5.4 kilometer long bypass including 1350 meters long overhead bridge will be completed in just three months.
جن لوگوں کا خادم رضوی جماعت کو شدت پسند دہشتگرد کہنے پر اعتراض ہے تو وہ صاحبان جسٹس قاضی فائز عیسی کا فیض آباد دھرنا مفصل فیصلہ پڑھ لیں جس میں خادم کے ساتھ ساتھ مخدوم فیض حمید کو بھی ریاست مخالف دھرنا میں پروڈیوسر ڈائریکٹر چکنائزر کا خطاب دیا گیا تھا
یہ ایک شرمناک ٹویٹ ھے
مجھے اسکی توقع نہ تھی
6 ستمبر یوم دفاع پالستان
شہدأ اور غازیوں کو سلام پیش کرنیکا دن ھے، یہ پوری قوم کا دن ھے
آپ کس کا مذاق اڑا رھے ھیں ؟
یہ ٹوئٹ ثابت کرتی ھے کہ کیسے cult کا جادو سمجھدار لوگوں کو بھی دانش سےمحروم کر دیتاھے
2روز پہلےہیوی انڈسٹریزٹیکسلا کے سکول میں 9th کلاس کی مریم حیدر کو ٹیچر نے محض اس لیے خوب ڈانٹ پلائی کہ وہ اپنے جنم دن کے موقع پر سکول میں کیک کیوں لائی ہے؟ ہمارے طلبا و طالبات کی بجائے ہمارے اساتذہ کی تربیت کی اشد ضرورت ہے امید ہے انکی تربیت پر غور کیا جائے گا۔
@OfficialDGISPR