زمین پے 20 روپے والا پین گرا ہوا تھا عمران خان نے خود وہ پین اٹھایا حالانکہ یہ پین عمران خان کا نہیں تھا،
ہم کیسے مان لیں کہ عمران خان نے ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہو ✌🏻
اڈیالہ کے تین قیدیوں کی طرف سے پٹیشنز آئی ہیں کہ ہمیں بھی شفا منتقل کیا جائے ! ثاقب بشیر کا سوال ۔۔
اس قسم کی پٹیشنز اس وقت کیوں نہیں آئیں جب نواز شریف کو لندن بھیجا گیا تھا ؟
100فیصد یقین سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کو آفر دی گئی تھی کہ آپ بنی گالہ چلے جائیں، سسٹم کو مان لیں اور خاموش ہو جائیں، علی امین گنڈاپور یہ آفر لے کر گئے تھے تو عمران خان نے آگے سے جوتی اُتار لی تھی! سہیل وڑائچ ۔
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
گھوٹکی میرپور ماتھیلو میں اسکول کے 21 طلباء کو پڑھانے کیلئے 50 استاد باقی تعمیراتی کام کی باتیں بھی کمال ہیں۔
اگر اتنے بہترین DEO سندھ کے اسکولوں کا وزٹ کرکے ریکارڈز چیک کریں تو کیا ہوگا؟
یہ مُلتان کا واقعہ ہے!
موٹرسائیکل کا نمبر: ( Honda 125) BDG-17-1588
(ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے)
CCD سے درخواست ہے کہ نوٹس لیں پلیز۔۔۔
خُدارا ان بہن بیٹیوں سے یہ آزادی نہ چھینیں!
انکو آزاد نکل و حرکت کسی پر ڈیپینڈ کیئے بنا کرنے دیں!
لاہور ائیرپورٹ پر عوام کو کھل عام لوٹا جارہا ہے!
اگر حکومت ہی لُٹیرو کا مسلط ہے, تو باقی عوام سے کیا توقع کی جاسکتی ہے!!
یہ لاہور ائیرپورٹ میں ہورہا ہے, تو باقی پاکستان کا حال کیا ہؤگا !!
دنیا میں کونسی ایسی حکومت ہوگی کونسی ایسی سیاسی جماعت ہوگی جسکی لیڈرشپ ایک مخالف کو پہلے جیل میں جیسے رکھا تھا وہ بھی سب کے سامنے ہے اور جب عدالت نے حکم دیا آپ اس بندے کا علاج کروا لیں لیکن جو انہوں نے کیا ہے پاکستان کی تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی اتنا بغض اتنی نفرت کہ آپ ایک بندے کا ہسپتال میں علاج کروانے کو تیار نہیں ہیں
اطہر کاظمی
نجم سیٹھی بھی خان کی تعریف پر مجبور🔥
عمران خان جیسا ھیرو تو پاکستان تو کیا دنیا میں بھی ملنا مشکل ہے۔ گزشتہ 5 دہائیوں سے وہ ھیرو ہے اور عوام میں جتنا وہ مقبول ہے بینظیر اور ذوالفقار بھٹو بھی نہیں تھا۔
اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پمز کے ایمرجنسی وارڈ کی یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔
جہاں عام شہریوں کو ناقابلِ برداشت گرمی اور ناقص صفائی میں علاج کی سہولت میسر نہیں، وہاں سابق وزیر اعظم عمران خان جیسے اہم مریض کو علاج کے لیے لانے کی بات کی جاتی ہے