کشمیر کے مسلمانو۔۔۔ تھوڑا صبر۔۔ ہم آرہے ہیں۔۔
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ مشرک اور دشمن کیا چاہتے ہیں۔۔۔ اب وہی ہوگا جو تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے۔۔۔
#OneYearSeige#HafizSaeed
سفید کپتانی چپل لیدر انتہائی نفاست کے ساتھ بنی ہوئی ہے ہمارے بھائی علی مغل صاحب کی طرف سے بھیجا گیا ایک تحفہ ہے جو بات کہتے ہیں عین اسی مطابق چیز دیتے ہیں ہم دعا گوہ ہیں کہ خدا بھائی کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے آپ بھی لازمی آزمائیں
#ImranKhan@ProPakistani15
دفاع پاکستان کونسل کے سٹیج کی یادگار تصویر
اس کارواں کے 3 ساتھی اللہ کے مہمان بن چکے ہیں۔
اللہ پاک جنرل حمید گلؒ،سمیع الحقؒ شہید اور منور حسن کی مغفرت فرماٸیں۔
اور باقی اتحاد و امن کی فضا کو تشکیل دینے والے رہنماٶں کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی دے۔آمین
#UnitedTeam