اس پورے منظرنامے میں اگر کسی نے بہترین رپورٹنگ کی تو وہ مختار حسن ہے اس نے آپ تک درست خبریں پہنچائیں اور بروقت آپ کو ہر صورت حال سے باخبر کیا
گراؤنڈ پر جا کر رپورٹنگ کرنا آسان نہیں ہوتا اس نوجوان کو سپورٹ کیجیے اس کے یوٹیوب چینل پر جا کر سبسکرائب کیجیے اور اسے فالو کیجیے
ایسے باصلاحیت نوجوان ہی صحافت کا مستقبل ہیں ۔۔
اب بزرگ صحافیوں کا دور گزر چکا ہے
@mukhtarhassan56
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
دو دن لگاتار شیلنگ کے باوجود عوام اپنے کپتان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے سڑکوں پر ہے۔۔۔ ❤✌
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!