”قاسم خان نے پوری نون لیگ کو کلین بولڈ کردیا ہے بیچارے جھوٹ کا سہارا لینے پر مجبور ہیں عطا تارڑ اور عظمی بخاری کے منہ سے آگ نکل رہی ہے اور وہ والی بات کررہے ہیں جو پوری تقرہر میں قاسم خان نے کی ہی نہیں۔ دراصل یہ نہیں چاہتے کہ پاکستان میں جو انہوں نے انسانی حقوق پامال کیے ہوئے ہیں وہ انٹرنیشنلائز ہوں۔۔ جے شنکر نے پاکستان کو دلال کہہ دیا مجال ہے کسی نے اس پر کوئی پریس کانفرنس کی ہو“
@alinashigri
#ImranKhanUnlawfullyDetained
اسٹیبلشمنٹ کا شکریہ کہ پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو خان صاب کے بھانجوں کی شکل میں ان کےمستقبل کی قیادت مہیا کر دی ، تاکہ وہ پاکستان کے مستقبل کے حقیقی رہنما بن سکیں۔ پی ٹی آئی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔
جیل سے باہر نکلنے کا بہت آسان طریقہ ہوتا ہے کہ آپ فوری کمپرومائز کرلیں تو آپ کی دستی رہائی ہو جاتی ہے، عمران خان اگر جیل سے باہر آنا چاہیے تو وہ ڈیل کرکے دو منٹ میں باہر آ سکتے ہیں لیکن عمران خان ڈٹ کر کھڑے ہیں اور انھی کے نقش قدم پر ہی ہم چل رہے ہیں،
میاں عباد فاروق
"ہمیں بہت جلد احتجاجی سیاست کرتے ہوئے دیکھیں گے، یہ نظام ہوش کا ناخن لے، خان صاحب نے باہر آنا ہے، یہ عوام کا فیصلہ ہے۔"سلمان اکرم راجہ
#ImranKhan@salmanAraja
Video : https://t.co/23O5039EPc
"جیل میں قید بہت بزرگ ہمارے ساتھ تھے، بزرگ دعا کرتے تھے کہ اے پروردگار ہمیں اس وقت تک رہائی نا دینا جب تک عمران خان رہا نہیں ہو جاتے ورنہ ہم اپنے علاقوں میں جا کر کیا جواب دیں گے،" سالار خان کاکڑ
#قوم_کو_عمران_چاہیے
"قاسم اور سلیمان کے انٹرویو سے عمران خان کی وہ تصویر سامنے آئی ہے جو صرف اولاد کے ذہن میں ہوتی ہے، پاکستانی سیاست میں یہ عجیب سی بات ہے کہ کوئی شخص جیل میں بیٹھا ہو ، اس کی رہائی کے امکانات ایک ایک کرکے ختم ہورہے ہوں، مگر اس کی امید مسلسل قائم رہے" حبیب اکرم
#ReleaseImranKhanNow