@fawadchaudhry@narendramodi@ImranKhanPTI I have put the profile photo of that innocent child of IOK whose grandfather was martyred in IOK.
That day I had decided that on the first day of IOK's independence, the jury would be heard at the same place and if you left before that, your children would be held accountable!
@umardarazgondal تحریک انصاف اور دنیا کا عظیم لیڈر غیر قانونی قید کر دیا گیا ۔مہنگاءی 48% ھوگی انصاف دفن ھوگیا اور ھمارے دانشور کے یہ تبصرے!
تحریک انصاف کس سے سوال کرے گی اور کون کہاں جوابدہ ھوگا!
جب قانون کی حکمرانی ختم اور ملک کے دانشور اللہ کے ولی ھوجاہیں تو تباہی ھی مقدر ھوتی ھے!
@FahamHassan3@Isarrana1 سر آپ کا vlog," عمران خان کی بین الاقوامی شخصیت سے ملاقات" گذری لیکن سننے کی سکت نہ ھو سکی کل تک اشرف نعیم بٹ ، آپ اور دیگر نے خبریں دی کہ فلاں نے کہہ دیا " سسٹم collapse ھوگیا، " نئے صوبے ،عمران کی پسند کا کیک!
یہ ثابت ھوگیاجس نے لاھور نہیں دیکھا وہ پیدا نہیں ھوا ھے
The invocation of Article 234 and the imposition of Governor’s Rule in the name of eradicating terrorism now appear increasingly hollow. If counterterrorism was truly the objective, why was the elected provincial government not provided with the armoured vehicles it needed to fight the threat? You cannot deny a government the tools to fight terrorism and then use terrorism as a pretext to take over its mandate. The contradiction speaks for itself
@SdqJaan@BarristerGohar@MKAchakzaiPKMAP
میری دانست کے مطابق PTI نے KPK پر لونگ مارچ کا focus کرکے غلطی کی ھے ان کو چاہیے تھا کہ پہلے بلوچستان، سندھ، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر سے عوام کو mobillize کرتے پھر آخر میں KPK کو متحرک کرتے تب ان پر pressure بنتا!
@MohsinnaqviC42 A good thought & action can never produce BAD results & a bad thought & action can never produce GOOD results. ONE WILL REAP WHAT HE SOWS( THE PRINCIPLE OF NATURE)
The JUSTICE without PREJUDICE, rule of law & transparent election are INDISPENSABLE for a united & strong PAKISTAN!
راولپنڈی
صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان کی رہائش گاہ مجاہد منزل پر آزادکشمیر کےسیاسی زعماء کا طویل مشاورتی اجلاس
اجلاس میں سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد یعقوب خان، صدرمسلم لیگ ن شاہ غلام قادر، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان، اپوزیشن لیڈر و صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین، سابق وزیراعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان، سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی اور سابق امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود کی شرکت
اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا گیا۔
اجلاس میں تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ اپنی بھرپور اور مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
ہندوستانی جیلوں اور مقبوضہ کشمیر میں قید حریت رہنماوں سے بھرپور اظہار یکجہتی اور انکی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔
آزادکشمیر میں بالعموم اور پونچھ ڈویژن میں بالخصوص امن و امان کی تیزی کے ساتھ بگڑتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس میں 19جولائی 1947 کی غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر منعقدہ مسلم کانفرنس کے اجلاس میں منظور کی جانے والی قرارداد الحاق پاکستان کے مندرجات کی روشنی میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ ریاست جموں وکشمیر کی مملکت خداداد پاکستان کے ساتھ وابستگی اور یکجہتی کو بہر صورت قائم رکھا جائے گا۔
اجلاس میں طے پایا کہ آزادکشمیر کی داخلی خودمختاری، آزاد کشمیر کی موجودہ حیثیت میں کسی قسم کی تبدیلی ، 1974 کے آئین کے مطابق آزاد حکومت کو حاصل شدہ اختیارات اور ریاستی تشخص پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
پونچھ ڈویژن کے بحران کے پرامن اور باوقار سیاسی حل پر زور دیا گیا۔
اجلاس میں پونچھ ڈویژن میں رسل و رسائل اور آزادانہ نقل و حمل کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔
پونچھ میں اشیائے خورد و نوش اور ادویات کی ترسیل یقینی بنانے اور انٹرنیٹ کی فوری بحالی کے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔
پونچھ کی عوام اور رائے دہندگان کو بلا تاخیر انتخابی عمل میں شریک کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
دھرنے اور احتجاج کے منتظمین سے کہا گیا کہ وہ آزادکشمیر کے آئین، قانون سماجی اقدار اور روایات کی مکمل پاسداری کریں اور انکی پامالی کے کسی بالواسطہ یا بلا واسطہ عمل کا حصہ نہ بنیں۔
شرکاء نے اس مشاورتی عمل کو جاری رکھنے پرمکمل اتفاق کیا۔
@SdqJaan@NaeemRehmanEngr نعیم صاحب گزشتہ 3 ماہ سے فیول کی قیمتوں پر احتجاج کرنے کی کوشش الفاظوں میں کررھیں ھے جبکہ شہباز کمپنی عملاً روانہ قیمتیں بڑھا رھیں ھیں دنیا میں ھمیشہ حق و ظلم کے درمیان معرکہ رھا ھے مگر اب وہ لوگ جو ظلم کے خلاف علم بلند کرسکتے ھیں وہ مخلصانہ کوشش نہیں کرتے ھیں
@MohsinnaqviC42 Sir nice try to cover up your intention & injustice!
You ppl are not fit for politics yes you ppl are very clever BUSINESS MEN!
I will say nice try & Allah is always there to prove who is right & who is blind cruel!
Best of luck!
@SdqJaan@AzamNazeerTarar
جناب پہلے یہ کہا جاتا تھا کہ جس نے لاھور نہیں دیکھا وہ پیدا ھی نہیں ھوا!
اب سب نے لاھور دیکھا ھوا ھے!
ھمارے انگنت مسائل کا حل قانون کی حکمرانی میں ھے مگر آپ لوگ خوش قسمت ھیں کے ریاست کی طاقت اور عدالتیں آپ کی گرویدہ ھیں اور عوام خاموش ھے!
@SdqJaan@MohsinnaqviC42 اچھے خیالات اور اقدامات کبھی برے نتائج کا باعث نہیں بن سکتے، اور برے خیالات و اقدامات کبھی اچھے نتائج نہیں دے سکتے! انسان وہی کاٹتا ہے جو وہ بوتا ہے ( فطرت کا اصول)۔
آج کے دور میں اگر کوئی سمجھتا ھے کہ عوام حقائق سے ناواقف ھیں تو اس کی سادگی ھے!
@AhsanJadooncxz@fkkundi محترم یہ dialogue آپ کے بڑے آقاؤں نے عمران خان کی منتخب حکومت کو ختم کرکے کیے تھے تو آج پاکستان کا کیا حال ھے
آپ لوگوں میں کون سا کام کرنے کی صلاحیت ھے وہ عوام جانتی ھے
آپ لوگ خوش قسمت ھو کہ ریاست کی طاقت اور عدالتیں آپ لوگوں کے ساتھ ھیں!
@umardarazgondal عمر صاحب آپ اپنی بات دوبارہ غور کریں اور موجود اقدامات کو دیکھیں میرے بھائی یہ سب ایک ھیں کوئی ٹیکنوکریٹ کا نظام نہیں آدھا ھے
اس سے پہلے نعیم بٹ صاحب تھے کہ خان صاحب سے ملاقات ہوگی انکی پسند کا کیک بھیجا گیا وہ بٹ صاحب بھی لاہور چلے گے
@Matiullahjan919 وہ سسٹم جسکو نقوی صاحب نے collapse کہا اور مزید صوبے بنانے کی باتیں کی وہ عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی ھے،
عوام کو آج فیصلہ کرنا کہ کیا ذہنی آذاد رہنا ھے یا نھیں
@SenatorMushtaq مشتاق صاحب بری نیت اور کام کبھی بھی اچھے نتائج نہیں دیتا!
ان جماعتوں کے ساتھ ریاست کی طاقت کھڑی ھے اور ان کو عوام کے ووٹ کی ضرورت نہیں ھے کیوں عدالتیں ان کے ساتھ ھیں
اب عوام کے پاس واحد حل احتجاج اور مزاحمت ھی ھے کیوں کہ یہ باتیں اب مذاکرات کے دائرے سے باہر ھیں
@SdqJaan صدیق میری جان
مولانا روم کے مطابق عوام رہبر کے رحم کرم پر ھوتی ھے جس طرح ایک نابینا شخص لاٹھی کا محتاج ھوتا ھے!
جسطرح طغیانی سمندر کی گہرائیوں سے سیپ و موتی ساحلوں کو دیتی ھے اسی طرح قانون کی حکمرانی قوموں کو بہتر رہبری سے نوازتا ھے
اس وقت وطن عزیز درست رہبری سے محروم ھے!
@writetofahim@SohailAfridiISF ھمیں اپنے اندر healthy competition کرنے کی عادت ڈالنے کی ضرورت ھے ناکہ جسطرح عمران نےخلوص اور اچھی نیت سے قوم اور ملک کی خدمت کرکے پاکستان اور پوری دنیا کا مقبول سربراہ بنا اور ھم نے اس ریاست کی طاقت استعمال کرکے قید کروادیا!
اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو
پاکستان زندہ باد!
اللہ نے انسان کو پرامن و خوشحال زندگی گزارنے کے لیے معاشرے میں قانون کی حکمرانی کی تلقین کی ھے
اگر ملک میں قانون کی حکمرانی ھوتی تو یہ حالات پیدا نہ ھوتے اور مادر وطن قائد اعظم کی سوچ کے مطابق اس وقت ایک مثالی اسلامی رفاعی مملکت ھوتا!
@writetofahim@SohailAfridiISF
@writetofahim@SohailAfridiISF د) عمران خان اور دیگر تمام سیاسی ناحق قید لوگوں کو باعزت رہا کیا جائے
ڈ) Transparent election کرواکے اقتدار عوامی نمائندوں کے سپرد کیا جائے
اگر آج ھم قانون کی حکمرانی اور انصاف کو راہج کرتے ھیں تو پاکستان کا کل روشن و تابناک ھوگا۔کسی کی ہار نہیں پاکستان کی جیت ھوگی تو سبکی ھوگی