اب شرارتی سے دوستی رکھنی پڑے گی۔ مطلب کل کو میری کوئی بھی الٹی سیدھی وڈیو بنا ڈالے۔ اور کوئی نہیں مانے گا کہ یہ میں نہیں۔ Ai تو سبھی کے پاس ہے لیکن شرارتی کمال کر دیتا ہے۔ اللہ بچائے۔
ٹاؤٹ لفافہ صحافیوں کے زریعے باتیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کو 16 یا 17 ستمبر کو سی ڈی اے یا ایئر فورس کے کسی ہسپتال میں شفٹ کرنے کے بعد یہ لانگ مارچ کینسل کر دیا جائے گا اور پھر بشریٰ بی بی کو ریلیف مل سکتا ہے اور ان کو بنی گالا شفٹ کیا جا سکتا ہے، آرمی اسٹیبلشمنٹ جھوٹا بیانیہ پھیلا کر بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور احسان جتا رہی ہے، ہسپتال میں علاج کسی بھی قیدی کا بنیادی، قانونی اور آئینی حق ہے، آرمی اسٹیبلشمنٹ کسی بھی ڈیل کی تلاش میں ہے، ایک شخص جو 3 سال اور 37 دنوں سے جیل اور 10 ماہ سے بدترین قید تنہائی میں ہے اس کی غیر سیاسی گھریلو اہلیہ کو تقریباً 2 سال سے جیل میں بیگناہ قید کیا ہوا ہے اس کے بھانجے کو تین سال سے قید کیا ہوا ہے اس کی بہنوں کو مختلف طریقوں سے تکالیف پہنچاتے ہیں وہ شخص ڈیل کرے گا؟ وہ شخص کبھی بھی ڈیل نہیں کرے گا، وہ شخص کہتا ہے کہ تم پاکستان کو نہیں چلا سکتے پاکستان کو چلانے کا طریقہ میں بتاؤں گا لیکن پہلے میرا چوری کیا ہوا مینڈیٹ واپس کرو فری اینڈ فیئر الیکشنز کرواؤ اور واپس اپنی بیرکوں میں جاؤ۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
”پاکستان میں واحد عوامی مینڈیٹ کے ساتھ جو حکومت آئی ہے، وہ خیبر پختونخوا کی ہے۔ایک ادارے کا ڈی جی خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹو کے خلاف ویڈیوز چلا کر پریس کانفرنسز کرتا ہے، دوسری طرف عدلیہ کا جج کمنٹس پاس کرتا ہے. خیبرپختونخوا کے عوام، حکومت اور شہریوں میں تشویش ہے۔
یہ صوبے کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟
کیا یہ پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں؟
وزیر اعلیٰ @SohailAfridiISF
"عمران خان کی بیوی کی تضحیک کرتے ہوئے اس سے عمرے کا حساب کتاب مانگا جاتا تھا، لیکن آج کئی دن ہونے کو آئے، سرکاری مال سے خریدے گئے 12 ارب روپے کے جہاز میں ذاتی دورے کا حساب کتاب نہیں دیا جا رہا"۔ سحرش منیر مان
@SMunirMaan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
لانگ مارچ تو ہوگا!
”سہیل آفریدی نااہل ہو جنید اکبر نااہل یا جو بھی نااہل ہو جائے یہ ان لوگوں کی غلط فہمی ہے کہ سہیل آفریدی کی نااہلی سے یا جنید اکبر خان کی نااہلی سے ستائیس کا لانگ مارچ نہیں ہوسکے گا، ہمارا ہر ورکر لیڈر ہے ہم نہ بھی ہوں گے تو بھی ستائیس کا لانگ مارچ ہوگا ضرور ہوگا!“
صوبائی صدر @JunaidAkbarMNA
#LongMarchOnSeptember27th
اشتیاق خان شہید کے قاتل فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم صفدر، ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ اور پنجاب پولیس ہے، اپنا ناجائز اقتدار قائم رکھنے کے لیے قوم کو ظلم وجبراور انتہائی سفاکیت کے ساتھ اس مقام پر پہنچا دیا ہے کہ عوام تمہارے جنازوں پر خوشیاں منا کر مٹھائیاں بانٹے گی۔
شفیع جان کے الفاظ پر Woman کارڈ استعمال کرنے والوں جب عمران خان کی بہن کو بالوں سے گھسیٹا گیا تب آپ لوگ کیوں خاموش تھے؟
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
Tag the people who are condemning Shafi Jan’s statement but have not condemned fascism and harassment on PTI workers’ mothers.
This will be a good list of Pakistan’s top & shameless hypocrites.
#LongMarchOnSeptember27th
تین دن قبل سوات کے ایک رہائشی علاقے سے پی ٹی آئی سوات کے بانی کارکن، پیرا میڈیکس ایسوسیشن کے مسلسل تین دفعہ منتخب صدر اور ۲۰۱۳ سے میرے حلقے کے سیکٹری خورشید دادا کو سرشام تین ویگو ڈالے اٹھا کر لے گئے۔ تین دن سے منتخب اراکین پولیس سے جواب طلب کررہے ہیں۔ پولیس آئ ایس آئ کے مقامی دفاتر سے۔ دونوں کے مطابق ان کو اپنے علاقے میں ہونے والی کاروائ کے متعلق کوئی معلومات نہیں ہیں۔ مگر آف دا ریکارڈ فراہم کردہ معلومات کے مطابق سرزمینِ بے آئین پر سیکٹر کمانڈر اسلام آباد بریگیڈئیر فہیم (جی ہاں وہی بریگیڈئیر فہیم جس کا نام ارشد شریف کو ہراساں کرنے اور اس کے بہیمانہ قتل کی ایف آئ آر کی درخواست میں بھی شامل ہے) کے کارندے دندناتے پھر رہے ہیں اور ان کی جہاں مرضی ہو، جس کسی کو بھی اٹھا کر جہاں بھی لے جائیں اور لاپتہ کردیں۔ خورشید دادا کا کیس اکلوتا اور پہلا کیس نہیں ہے گذشتہ کچھ عرصہ میں مجھ سے وابستگی کے شُبے میں متعدد افراد کو اسی طرح سے غیر قانونی طور اٹھایا اور ہراساں کیا گیا ہے اور ان کے عیال کو ڈرا دھمکا کر خاموش رہنے پر مجبور کیا گیا ہے۔ پولیس لاعلم۔ حکومتی اہلکار بے بس۔ عوامی نمائندے کسی خاطر میں نہیں۔ یہاں تک کہ ان کے اپنے پیٹی بھائی بھی بے خبر۔
یہی طرزِ عمل بلوچستان میں روا رکھ کر آج بلوچستان کے حالات اس نہج پر پہنچا دیے گئے ہیں کہ جن کی قربانیاں ازبر کرا کرا کر ملک کے ہر ادارے اور تمام وسائل پر اپنے غیر قانونی غیر آئینی قبضے کا جواز فراہم کیا جاتا ہے انہی جیسے ڈیڑھ درجن جوانوں کی لاشیں راتوں رات خاموشی سے جنازے پڑھوا کر آبائ علاقوں کو بھجوائی جارہی ہیں مگر کچھ نا سیکھ کر باقی پاکستان کو بھی بلوچستان بنانا ہے۔ طاقت کی ہوس میں اندھا ادارہ صرف پاکستان کو مسلسل اس دلدل میں گرائے جارہا ہے جہاں عوام کو اپنے اداروں سے اپنے حقوق کے بعد اپنے مال اور جان کی حفاظت کا سامان خود کرنے پہ غور کرنا پڑرہا ہے۔
میڈم، آپ کو بھارت سے کوئی مسئلہ نہیں، وہاں آپ کی سرمایاکاری ہے۔ آپ کو خوف عمران خان سے ہے۔ یہی خوف صرف خیبرپختونخوا سے نہیں بلکہ یہی خطرہ آپ کو پنجاب سے بھی ہوگا۔
خیبرپختونخوا کے ان حالات کی ذمہ دار آپ کے والد صاحب ہیں، جنہوں نے آئی جے آئی کے لیے اسامہ بن لادن سے پیسے لینے کا الزام ہے ۔ آپ کے چچا جب وزیراعلیٰ تھے تو طالبان سے کہا کرتے تھے کہ آپ پنجاب نہ آئیں، ہم آپ کے دوست ہیں۔
آپ کے والد، جن کی وجہ سے وہ سیاست میں آئے، ان کی پالیسیوں کی وجہ سے افغانستان کا امن خراب ہوا اور پاکستان میں کلاشنکوف کلچر اور دہشت گردی کا آغاز ہوا۔
تاریخ کو صرف اپنی سہولت کے مطابق نہیں، مکمل تناظر میں دیکھنا چاہیے۔
یہ خاندان جب بولتا ہے منہ سے نفرت کی آگ اگلتا ہے۔ پنجاب کی اشرافیہ اور مفاد پرست جرنیلوں نے وسائل پر قبضوں اور امریکیوں کو راضی کرنے کےچکر میں چھوٹے صوبوں میں قبرستان بنا ڈالے مگر اب بھی انکی پیاس نہیں بجھی۔ یہ خون پینے کے مزید بہانے تراشتے رہتے ہیں۔