جب سے جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج شروع کیا ہے پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے آج بھی جماعت اسلامی نے ہڑتال کے کال دی تھی لیکن آج بھی پٹرول مہنگا ہوا اور پھر جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات بھی کر لئے ۔۔۔۔۔ یہ کیسی ہڑتال تھی کیسے مذاکرات تھے؟
معروف صحافی حامد میر کہتے ھیں کہ جب سے جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج شروع کیا ہے پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے آج بھی جماعت اسلامی نے ہڑتال کے کال دی تھی لیکن آج بھی پٹرول مہنگا ہوا اور پھر جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات بھی کر لئے ۔۔۔۔۔ یہ کیسی ہڑتال تھی کیسے مذاکرات تھے؟
I congratulate my brothers, the Rulers of the Emirates, all those who call the UAE home, and Muslims around the world on the occasion of Eid Al-Adha. We pray that God bestows his blessings on our nation and grants peace, stability, and prosperity to all.
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
اے بی بی زلیخا کی آنکھوں کو بینائی بخشنے والے کریم رب میرے لیڈر کی آنکھوں کی روشنی کی حفاظت فرمانا بے شک تیری قدرت بہت وسیع اور بے انتہا ہے میرے پروردگار 🙏🙏🙏
جیند سلیم کے تاریخی الفاظ 🛑
جنید سلیم نے جعلی نانی کو شعور سیکھا دیا!🔥
میرے خیال میں اِس بہترین جواب کسی نے نہیں دیا ہوگا!!
شعور کی جن بوتل سے باہر ہے, تو انقلاب اتا ہے!
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
رپورٹس کے مطابق عمران خان (central retinal vein occlusion) سے متاثر ہیں۔ اگرچہ ہم اس کی خود آزادانہ تصدیق نہیں کر سکتے، لیکن ہم شدید تشویش کا شکار ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کی ایک ٹیم کو فوری طور پر ان کے علاج میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔
#SKMCH
شوکت خام کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 میں مکمل ہونے کے لیے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے۔ میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیں۔ یہ پروجیکٹ نہ صرف کراچہ بلکہ آدھے پاکستان کو کور کرے گا، حامد میر
میں عینی شاہد ہوں کہ جب شوکت خانم ہسپتال کے لیے ایک شخص نے کروڑوں روپے کا بیگ دیا تو عمران نے اس سے گھر جانے کے لیے ایک ہزار کرایہ مانگا، بیگ سے ایک روپیہ نہیں لیا، افتخار ٹھاکر
آپ بیٹھ کر فرعون کی طرح فرمان پاس کر رہے ہیں، اور یہ کہنا کہ عمران خان جھوٹ بول رہا ہے، آپ کو شرم آنی چاہئیے، عمران خان کو پچاس سال سے یہ قوم جانتی ہے۔ عمران احمد خان نیازی
#جناح_پڑھا_عمران_دیکھا
“مستقبل میں اس ملک کی تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کیلئے آخری گیند تک لڑتا رہا، آخری دم تک اپنے ملک کیلئے کھڑا رہا تھا۔“ کپتان عمران خان