میرے رسول کی نسبت تجھے اجالوں سے
میں تیرا ذکر کروں صبح کے حوالوں سے
نہ میری نعت کی محتاج ذات ہے تیری
نہ تیری مدح ممکن میرے خیالوں سے
تو روشنی کا پیامبر تھا اور میری تاریخ
بھری پڑی ہے شب ظلم کی مثالوں سے
(احمد فراز)
جس دور پہ نازاں تھی دنیا
اب ہم وہ زمانہ بھول گئے
اوروں کو جگانا یاد رہا
خود ہوش میں آنا بھول گئے
منہ دیکھ لیا آئینے میں
پر داغ نہ دیکھا سینے میں
دل ایسا لگایا جینے میں
مرنے کو مسلماں بھول گئے
@MaryamNSharif جس دور پہ نازاں تھی دنیا
اب ہم وہ زمانہ بھول گئے
اوروں کو جگانا یاد رہا
خود ہوش میں آنا بھول گئے
منہ دیکھ لیا آئینے میں
پر داغ نہ دیکھا سینے میں
دل ایسا لگایا جینے میں
مرنے کو مسلماں بھول گئے
سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ ان کے انتقال سے بلوچستان ایک مخلص اور فعال عوامی رہنماء سے محروم ہوگیا ہے۔ گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
شیطان تمہیں محتاجی کا اندیشہ دلاتا ہے، اور بے حیائی کا حکم دیتا ہے
اور اللہ تم سے اپنی طرف سے بخشش اور فضل کا وعدہ فرماتا ہے اور اللہ تعالی وسعت والا، علم والا ہے
@SafinaKhann سفینہ جی اپ ہر جگہ ذلیل ہو رہی ہیں کیوں اپنے اپ کو اس طرح ذلیل کروا رہی ہیں کبھی صحافیوں سے سوال پوچھتی ہیں تو وہ اپ کو جواب دینے کے لیے تیار نہیں ہوتے کبھی کسی پولیٹکس سے سوال پوچھتی ہے وہ اگنور کر کے چلا جاتا ہے کبھی اپ کسی کرکٹر سے سوال کرتی ہیں وہ بھی اگنور کرتا ہے
پاکستان اور ترکی کے رشتے دل کے بندھن ہیں جو صدیوں کے مشترکہ عقیدے، تاریخ اور جدوجہد سے جڑے ہوئے ہیں۔
پاکستان اور ترکی کے درمیان پائیدار دوستی اور بھائی چارہ آنے والی نسلوں تک پروان چڑھتا رہے۔
Sky Sports has finally aired the Pakistani government’s position following the controversy over its interview with Imran Khan’s sons.
The government says Imran Khan is a convicted prisoner, has been declared medically fit, is being held in a seven room prison compound and has received more than 900 visits from family, lawyers and others
Sky Sports has finally aired the Pakistani government’s position following the controversy over its interview with Imran Khan’s sons.
The government says Imran Khan is a convicted prisoner, has been declared medically fit, is being held in a seven room prison compound and has received more than 900 visits from family, lawyers and others