بریکنگ ۔۔۔۔ ایمان مزاری ۔حادی چٹھہ کی سزا معطل رہائی کا حکم
سپریم کورٹ نے ایمان مزاری ہادی علی چھٹہ کی سزا معطلی درخواستیں منظور کرلی
سپریم کورٹ نے دونوں درخواست گزاروں کی سزائیں معطل کردی
عدالت نے ایمان مزاری چٹھہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے سات آٹھ ایسے وزیر بھی ہیں جو اپنا CV بہتر کررہے ہیں تاکہ اگر کولیپس سسٹم سے نیا سسٹم تشکیل پاتا ہے تو شاید ان کی جگہ بن جائے۔ اس طرح محسن نقوی صاحب کی وزیراعظم اور مریم نواز کو کی گئی چارج شیٹ کو جس طرح اگنور کیا گیا ہے اس سے بھی کچھ وزیروں کو حوصلہ ملا ہے کہ وہ بھی کھل کر اب بات کرسکتے ہیں اور احسن اقبال کا حیران کن ٹوئیٹ بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
زرائع کے مطابو وزیروں کو لگتا ہے اگر محسن نقوی کا کچھ نہیں بگڑا تو ان کا کیا بگڑے گا؟ ان کو یہ بھی لگتا ہے ان کی حکومت نے جس طرح اہم مواقع پر اپنی پاورز سرنڈر کی ہیں اس کے بعد تو پارلیمنٹ ، سیاست اور حکومت کی سپیس کم ہی رہ گئی ہے لہذا ابھی سے وہ خود کو مستقبل کے سسٹم کے لیے “قابل قبول” بنا کر پیش کرنا شروع ہوگئے ہیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/1k1Yf7a91r via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1
Pakistan - US all set to meet at high level/leadership level — Pakistan’s PM @CMShehbaz during his visit to NewYork for UNGA will meet US Sect of State and NSA @secrubio — The meeting is scheduled to take place on 22nd Sept, our @AsiaOne_News exclusive
پنجاب پولیس کا سیالکوٹ سے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی مبشر اعوان ایڈوکیٹ کے گھر چھاپہ چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا ان کی والدہ اور خواتین سے بدسلوکی کرکے گرفتاری عمل میں لائی گئی گرفتاری کا یہ طریقہ کار انتہائی نامناسب اور قابل مذمت ھے ۔
@MubasharAwan804
ناران میں ہاٹ ایئر بیلون کا کامیاب تجربہ!
خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام ناران میں ہاٹ ایئر بیلون کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
ہاٹ ایئر بیلون نے سطح سمندر سے تقریباً آٹھ ہزار فٹ کی بلندی پر کامیاب پرواز کی۔ ہاٹ ایئر بیلون میں بیک وقت 5 افراد سوار ہو سکتے ہیں۔
ہاٹ ایئر بیلون کو ترکیہ سے تربیت یافتہ پروفیشنل ماہرین آپریٹ کر رہے ہیں۔
گزشتہ سال سیاحتی و تاریخی مقام بسیاں، بالاکوٹ میں بھی ہاٹ ایئر بیلون کا تجربہ کیا گیا تھا۔
پنجاب میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
دکانداروں کے مطابق 2 ہفتوں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں 100 سے 150 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے جبکہ پھلوں کی پیٹیوں کی قیمتوں میں ایک ہزار سے 2 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔