@fawadchaudhry Ap phir wohi ghalti kar rahe han jo apne phale 2sal cm ke Sath dialog bazi Main guzari the regarding lilla Jhelum duel carrage Way jis ki wajha se project daily hoa tha ab ap PTI Main ana bhi chahte han aur PTI ki leadership ko mante bhi nahe han ase to nahe chale ga
اصل میں الٹ ہے آپ شبلی فراز کہاں ہوتے ہیں ہمیں نہی معلوم سلمان راجہ پانامہ میں نواز شریف کا وکیل تھا تو اس وقت سے ہمارا اختلاف ہے اور رؤف حسن تحریکُ انصاف کا Paid ملازم ہے ان پر کتنے کیس ہوئے ان پر کیا دباؤ آیا پارٹی چھوڑنے کا؟ درآسل ان کو تو Facilitate کیا گیا دوسری طرف ہم لوگوں نے بدترین تشدد اور مہینوں ��ید و بند کی صعوبتیں اٹھائیں بجائے اس کے کہ آپ لوگ قربانیاں دینے والوں کے ساتھ کھڑے ہوتے آپ نے فیصلہ کیا سوشل میڈیا مہم چلائ جائیں اور نئے لوگوں سے تعلقات بنا لیں پچھلے تو مر گئے ہیں ان کے ساتھ کھڑا ہونے کا کیا فائدہ؟
کندوال میں بہت ساری پانی کی لائینوں میں سفید پوش حضرات نے بغیر وال کے ڈائریکٹ لنک لگائے ہوئے ہیں جس سے غریب افراد کے گھر پانی کا پریشر نہ ہونے کی وجہ سے صحیح طرح پانی نہیں پہنچتا اور وہ پانی سے محروم رہ جاتے ہیں علاوہ ازیں ہمیشہ کی طرح کندوال میں پانی پر سیاست ہو رہی ہے
دو گروپوں میں پانی کی کمیٹی کے حصول کے لئے جنگ جاری ہے جس میں ظاہر ہے انکا ذاتی مفاد شامل ہے کندوال کے لوگوں کا انکو کوئی درد نہیں دونوں گروپ یہ ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ انہوں نے کندوال میں فرخ الطاف کو جتوایا۔