@IG_Zahra سیاست دانوں کو خود عقل کے ناخن لینے چاہئیں ۔ اور تمام لوگ یا ادارے جو کہ گورننگ باڈی کا خود ساختہ رول لے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ ان سب کو رول بیک کر کے ان کے ڈومین میں واپس بھیجنا چاہیے ۔ اسی میں کوئی سسٹم چل سکتا ھے اور ملک کی بہتری ھو سکتی ھے
بیرسٹر اعتزاز احسن کا بڑا مطالبہ 🔥🔥🔥
اٹھ فروری اور آج گلگت الیکشن میں عمران خان دو تہائی اکثریت ووٹ لے کر جیت چکا ہے اب پاکستان کی بہتری کے لیے اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو فوراً رہا کر دے قوم کے مینڈیٹ کا احترام کرے ملک چلنے دے