Hace tres años, los españoles decidieron con su voto seguir avanzando en una agenda de progreso. Desde entonces, ¿qué hemos logrado?
- Liderar el crecimiento económico de Europa.
- Crear 1,6 millones de nuevos empleos.
- Aumentar la renta real de los hogares un 6% por encima de la inflación.
- Revalorizar la pensión media con 2.470€ adicionales al año.
- Tener una electricidad tres veces mas barata que Italia y la mitad que Alemania.
- Ampliar en tres semanas más los permisos de maternidad y paternidad.
- Habilitar 235.000 nuevas plazas de educación pública de 0-3 años y FP.
- Convertir nuestro país en un referente mundial de tolerancia, paz y coherencia moral.
Aún queda mucho trabajo por delante. Pero tenemos los objetivos y los principios muy claros.
Somos el Gobierno de la gente.
El Gobierno del progreso.
El Gobierno de España.
Hay un agitador llamado Abascal que se hace llamar político. Cuando la selección española ganó el Mundial, no felicitó al equipo, no celebró su éxito y desapareció como un ratón escondido en su madriguera. Da la impresión de que su único propósito es sembrar división en España.
La historia es testigo de que quien se pone del lado de la verdad y la justicia, tiene la victoria como destino. España se puso del lado de la verdad, la justicia y de los oprimidos de este mundo, y hoy se proclamó campeon del mundo de fútbol..#España#fifa2026
@saifullahawan40 تم ان معاملات پر خاموش کیوں ہو؟ الیکشن سے پہلے امیدواروں کے گھروں پر چھاپے، کارکنوں کی گرفتاریاں، سیاسی دباؤ، انتخابی نشانات کے معاملات اور دیگر شکایات کیا تمہیں نظر نہیں آتیں؟
پاکستانی قوم کی قسمت دیکھیں، اس فضول آدمی کا خرچہ بھی پاکستانی قوم اپنی جیب سے ادا کر رہی ہے اور یہ اپنی رنگنلیاں منانے میں لگا ہوا ہے، خدارا اس قوم پر رحم کیا جائے، کم از کم اس کو جینے کے قابل چھوڑا جائے
@saifullahawan40 ایک چاپلوس، خوشامدی اور ضمیر فروش ہو کر عزت کی بات کرنا عزت کی توہین ہے پہلے عزت کا مطلب سمجھو عزت ہوتی کیا ہے اس کے بعد عمران خان کی طرف آنا
@Letme_145 پنجاب میں قتل و غارت، زراعت، کاروبار، عوام کے حالات دیکھ کر میں ضرور پی ٹی آئی کو ووٹ دیتا کیونکہ نون لیگ نے پنجاب تباہ کر دیا ہے یہ اتنی لوٹ مار کرتے ہیں، اتنی لوٹ مار کرتے ہیں کہ غریب آدمی کے لیے روٹی بھی نہیں بچتی
@SaifSolicitor@waqas_461 یہ اپنے صوبے پر دھیان دے جو عمران خان کا وژن ہے اپنی عوام کے لیے اسے مکمل طور پر ڈلیور کرے کے پی کے میں تاکہ اگلے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی دوبارہ کے پی کے میں حکومت حاصل کر سکے اگر یہ اپنا منشور واضح طور پر عوام میں منتقل کرتے ہیں تو عمران خان کی رھائی کے لیے کوئی رکاوٹ نہیں
@muzamil_45 پنجاب میں قتل و غارت عروج پر ہے، پنجاب میں کسان بلک رہے ہیں، پنجاب کی زراعت تباہ ہو گئی ہے، پنجاب کے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں اور صرف غنڈہ راج دندناتا پھہزا ہے اور یہ بےغیرت پھر بھی کہتے ہیں نون لیگ کو ووٹ دو جو پنجاب میں کام ہوئے ہیں وہ یہاں بھی ہو جائیں،
@hinaparvezbutt آپ نے بالکل ٹھیک کہا ڈرامہ ہماری بیوروکریسی پر بننا چاہیے اور ہمارے سیاستدانوں پر بننا چاہیے اور ان لوگوں پر بننا چاہیے جو بغیر الیکشن لڑے ڈائریکٹ اسمبلیوں میں آ جاتے ہیں یہ کس طرح کرتے ہیں کس طرح ملک لوٹتے ہیں کس طرح نظام کو مینج کرتے ہیں
@iihtishamm محترم یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے، یہ سب فصلی بٹیری ہیں، چاہے پی ٹی آئی ہو، نون لیگ اور پیپلز پارٹی کا تو اللہ ہی حافظ ہے، آپ سے گزارش ہے، ساری قوم سے گزارش ہے، پیٹ بھر کر روٹی کھائیں اور چس لیں