پولیس کو اس بدمعاش کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کرنی چاہئے، پولیس اہلکار کے صبر کو appreciate کرتی ہوں، ایسے کاغذی بدمعاش سمجھتے ہیں کہ یہ روڈ اور قانون ان کے والد صاحب کا ہے کہ جو دل چاہے کریں
"ہم بھارت کو کھل کر کہتے ہیں کہ تم اوپر نیچے دائیں بائیں جس کو اکٹھا کرنا ہے کرلو، پاکستان تیار بیٹھا ہے۔"
ویسے ہمارے یوتھی بھائی بڑا نک دا کوکا پر ناچتے ہیں لیکن بتائیں کہ نیازی دور میں آپ کا لیڈر بولتا تھا کہ کیا میں حملہ کردوں؟
یہ ہوتی ہے دلیری
انڈین سکھ برادری بھی کمال کر رہی ھے ہر کچھ دیر بعد پاکستان اور ہماری آرمی کے حق میں ایسا گانا ریلیز کرتے ہیں کہ پورے انڈیا کو مرچیں لگ جاتی ہیں اور وہ گانا بین کر دیتی ھے، لیکن انڈین پنجابی باز نہیں آنے والے😂
🔴 سعودی عرب نے مشرقی سیکٹر میں واقع کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر پاکستانی فوجی دستے کی آمد کا اعلان کر دیا۔
پاکستانی فوجی دستہ دونوں “برادر ممالک” کے درمیان مشترکہ اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچا ہے۔
پاکستانی فوجی دستے میں پاک فضائیہ کے لڑاکا اور معاون طیارے بھی شامل ہیں۔
الجيش الباكستاني: 🇵🇰
- صبر المملكة العربية السعودية وتعقّلها رغم الاستفزازات المتكررة أسهم في إبقاء باب الوساطة مفتوحًا.
- استمرار هذا النهج العدواني من شأنه إغلاق مسار الحوار، وتفويت فرص حقيقية للسلام قد لا تتكرر.