ویل ڈن حنیف عباسی ، آپ نے سیلاب زدہ پاکستانیوں کو سردی سے بچانے کے لئے پچاس ہزار گرم کمبل اکٹھے کر لئے اور ایک لاکھ کمبل اکٹھے کرنے کا ٹارگٹ ہے، بلوچستان میں کمبلوں کی تقسیم شروع بھی ہو چکی، آپ بھی آگے بڑھئیے اور سیلاب زدگان کی مدد کیجئے @HanifAbbasiN @CMShehbaz
اس سے بڑی ستم ظریفی کیا ہو گی کہ ۱۹۶۵ کی جنگ کےشھیدوں کےلیے گائےگئے گانے “اے راہ حق کے شھیدوں ۰۰۰” کی دھن اس شخص کی پولیس کے ہاتھ محض گرفتاری پر استعمال کی گئی جس پرراہِ حق کے شھیدوں کےادارے میں بغاوت کروانے کی کوشش کا الزام ہے۔
ویسے اس پر “تم اپنا نظریہ پاس رکھو ۰۰۰” فٹ بیٹھتی
میاں صاحب نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی اور یہاں تک کہ دیا کہ میں مزید ایک پیسے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتا اور اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں اور میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
@KrqOfficial قمر صاحب آپ سے درخواست ہے سیاست میں نہیں پڑیں آپ خدارا
آپ کو سیاسی بصیرت بلکل نہیں
اپنے آپ کو ایک نالائق اور بہروپیے کی خاطر خراب نہیں کریں
کل آپ کہ پاس پچھتاوے کہ سوا کچھ نہیں ہوگا
اسلام علیکم
جناب @Matiullahjan919 آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
سر آپ سے گزارش ہے کوپرائیٹو ہاوسنگ سوسائیٹی کی طرف بھی توجہ فرمائیں
ان سوسائٹی میں غریب لوگ کی اکثریت ہے جنہوں نے اپنی جمع پونجی کے ساتھ اقساط میں رقم جمع کی
میرے پاس سوسائٹی کا کرپشن کا مکمل ریکارڈ موجود ہے
@SaleemKhanSafi آپ کو وضاحت کی بھی ضرورت نہیں تھی سر
آپ کس انسان کو جواب دے رہے ہیں مقدس جگہ سے جسکی ولدیت تک نامعلوم ہے
اور جسکو اپنا کردار کیا ہے
یہ یوتھیے شیطان ہیں
آپ اپنی عبادات کی طرف توجہ کریں