پاکستان تحریک انصاف میں عمران خان نے پاکستان کو پڑھی لکھی سلجھی اور کرپشن سے پاک خواتین کو سامنے لائے ہیں
زرتاج گل وزیر ہو ، عائشہ بھٹہ ہو، ڈاکٹر یاسمین راشد ہوں شاندانہ گلزار خان ہوں، عالیہ حمزہ ملک ہوں، ملیکہ بخاری ہوں، ڈاکٹر شیریں مزاری ہوں، کنول شوزب ہوں دیگر بہت سی خواتین ورکرز بھی آپ گنتے جائیں آپ کو ملیں گی ۔
دوسرے طرف آپ ن لیگ ، پیپلز پارٹی وغیرہ کو دیکھیں خاندانی چاپلوسی میں ماہر یا صرف جھوٹ کا دفاع کرپشن کا دفاع کرنے والی خواتین ملیں گی ۔۔
فرق نظریہ کا ہے
عمران خان کی قیادت کا ہے
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟
اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہو سکے !
#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
کچے کے ڈاکوں ��ا ظلم اور فارم 47 کی حکومت خاموش تماشائی
اس کا نام اظہر ہے اور یہ میرے گاؤں ڈھل کا رہائشی ہے ،تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا ،عرصہ سے ڈاکوں کی کسٹدی میں ہے ،اس کا بھی خیال کر لیں ،اس کو ڈاکوں سے بازیاب کروا لیں اگر آپ کو پی ٹی آئی سے ٹائم مل گیا ہے .
اگر یہ آئینی ترمیم واقعی ہی قوم کے حق میں ہو رہی ہے تو شہباز شریف کو چاہیے کہ وہ قوم سے خطاب کرے اور قوم کو اعتماد میں لے،
ورنہ پھر یہ آئینی ترمیم کسی خاص کی حفاظت کیلئے ہے اور یہ ٹکراؤ کیلئے ہے،
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف ظلم اور فسطائیت جاری۔۔۔
صنم جاوید خان اور فلک جاوید کے گھروں پر رات بھر ریڈ جاری رہا، ان کے والد کو دھمکایا گیا کہ بیٹیوں کو ہمارے حوالے کرو، سادہ لباس میں ملبوس افراد نے جاوید خان کی فیملی کو رات گئے سے یرغمال بنا رکھا ہے، سادہ لباس میں ملبوس افراد مسلسل بضد ہیں کہ وہ گھر میں داخل ہونا چاہتے ہیں، ان کے پاس وارنٹ نہیں، ان کے ساتھ خواتین پولیس نہیں، والد نے ان کو لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے بارے میں آگاہ کیا لیکن وہ بضد ہیں اور گھر میں کسی کو آنے یا گھر سے کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔ جعلی حکومت اور اس کے ہینڈلرز مکمل طور پر حواس باختہ ہو چکے ہیں، ماوں بہنوں بیٹیوں کو اغوا کرنا اور بزرگوں اور بچوں کو اذیت دینا ان کا شیوہ بن چکا ہے، ڈنڈے کے زور پر کب تک ملک چلائیں گ��، جتنی جلدی ہو ہوش کے ناخن لیں اور #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
#UndeclaredMartialLaw
کب نِکلو گے ؟
کب نِکلو گے ؟
جب حُرمت کی ہر اک چادر
بازاروں میں جل جائے گی
تب نِکلو گے
کب نِکلو گے ؟
جب بستی کا ہر اِک بچہ
زندان میں ڈالا جائے گا
تب نِکلو گے
کب نِکلو گے ؟
جب بستی کی ہر بند گلی
اُِک مقتل میں ڈھل جائے گی
تب نِکلو گے
اے اہلِ جنوں
کب نِکلو گے ؟
نوشی گیلانی
حدیث قدسی ہے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا :
يَا عِبَادِيْ إِنِّيْ حَرَّمْتُ الظُّلْمَ عَلٰی نَفْسِيْ وَ جَعَلْتُهُ بَيْنَكُمْ مُحَرَّمًا، فَلَا تَظَالَمُوْا
اے میرے بندو! میں نے کسی پر ظلم کرنا خود اپنے آپ پر حرام کر رکھا ہے اور اسے تمھارے درمیان بھی حرام کر دیا، سو تم ایک دوسرے پر ظلم مت کرو
نو اپریل 2022 کے بعد سے لے کر آج تک ، پاکستان کی ریاست ، ظلم اور جبر کی منہ بولتی تصویر بن چکی ہے ۔۔۔!
علی امین گنڈا پور نے ایسی کیا غلط بات کی ہے؟ کیوں منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے؟ انہیں نے امن لانے کے بات کی ماضی میں بھی صوبائی وفود جاتے رہے اور بات چیت ہوتی رہی، مولانا فضل الرحمان محمود خان اچکزئی ANP کے اور دیگر پختون اکابرین کابل جاکر بات کرتے رہے ہیں اب کیا مسئلہ ہے؟
تحریک انصاف کے 8 ستمبر جلسے کی نادر وڈیو۔
انہی مناظر سے ڈر کر جڑواں شہروں کو کنٹیرستان میں بدلا گیا۔ ہزاروں پولیس اہلکار لگا کر کروڑوں کا خرچہ کیا گیا پھر پارلیمنٹ پر نامعلوم افراد سے حملہ کروانا پڑا ممبران کو جعلی مقدمات میں گرفتار کروانا پڑا۔ سلیکٹڈ رجیم کو عوام کا خوف ��ہتا ہے
Thousands of people have taken to the streets in the Pakistani capital, demanding the release of former Prime Minister Imran Khan, who has been behind bars for more than a year on what his party calls are politically motivated charges.
Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party organised the rally in Islamabad on Sunday, marking its first show of strength since national elections in February.
وہ دانشور کہاں گئے جو چیلنج کرتے تھے کہ علی امین گنڈاپور اٹک کا پل كراس کر جائیں تو ہم مان جائیں۔
لاکھوں لوگوں کے قافلے کل اسلام آباد پہنچے۔ شیلنگ کا دلیری سے مقابلہ کر کے کچھ لوگ جلسہ گاہ پہنچنے میں کامیاب ہوئے
اکثریت جلسہ گاہ پہنچ ہی نہ سکی۔ ٹرانسپورٹ كمپنیاں اپنی شام کی بسںیں اسلام آباد سے رات 1 بجے تک نکال ہی نہیں پاۓ۔ عوام کا ایسا سمندر کل امڈ کر آیا۔
لہٰذا جو حکومتی صحافی اور رپورٹرز ا��ے ناکام جلسہ بنا کر پیش کر رہے ہیں، وہ احمقوں کی "دوزخ" میں ہیں۔ 😂😂
عمران خان صاحب نے مجھے کہا ہے کہ اگر قانون سازی کی آڑ میں سپریم کورٹ اور پاکستان کی اعلی عدلیہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم سٹریٹ پروٹیسٹ میں نکلیں گے کیونکہ سپریم کورٹ پہ حملہ پاکستان پہ حملہ ہے۔
Islamabad Jalsa
8.9.24