صدر انجمن تاجران پاکستان اجمل بلوچ صاحب سے ابھی بات ہوئی جنہوں نے مجھے بتایا کہ ان شاء اللہ کل ہی وہ پورے پاکستان میں تاجر برادری سے فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے ہوے ان کو مارکیٹ سے اُٹھانے کی اپیل کریں گے۔ #boycottfranceproducts#boycottfrance#MacronGoneMad
فرانسیسی صدر نے تمام حدود پار کر دی ہیں۔اب ہماری غیرت ایمانی اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وفاداری کا کم از کم تقاضہ یہ ہے کہ پوری دنیا کے مسلمان فرانسیسی مصنوعات کا ایسا بائیکاٹ کریں کہ مادہ پرست ، متعفن و بدباطن تہذیب کے پجاری ششدر رہ جائیں۔
#ShameOnMacronExtremist
مصنوعات کے مکمل بائکاٹ کی بات کو غیر اہم نہ سمجھا جاۓ۔اگر امت مسلمہ اجتماعی طور پر دیگر ضروری اقدامات کے ساتھ بائکاٹ پر جم جاتی ہے تو جلد اس کا نتیجہ سامنے آ جاۓ گا۔عرب دنیا اس میں بہت اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔سب مسلمان نیت کر لیں-
#فرانس_سے_تعلق_ختم_کرو#boycottfrenchproducts
اسلامی تاریخ کے مطالعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بعث سے قبل ہی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے درمیان گہرے دوستانہ مراسم تھے. ایک دوسرے کے پاس آمدرفت ، نشست و برخاست، ہر اہم معاملات پر صلاح و مشورہ روز کا معمول تھا.
#Arrest_Wazir_Shah_Singer
وزیر اعلیٰ سندھ سے گذارش کرتے ہیں کہ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے شان شان میں گستاخی کرنے والے اور دو ٹکوں پر بکنے والے نام نہاد صوفی سنگر وزیر شاہ کو گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے -#Arrest_Wazir_Shah_Singer