GAZZE’DE ÇOCUKLAR AÇLIKTAN ÖLÜYOR.
GAZZE’DE ÇOCUKLAR AÇLIKTAN ÖLÜYOR.
GAZZE’DE ÇOCUKLAR AÇLIKTAN ÖLÜYOR.
GAZZE’DE ÇOCUKLAR AÇLIKTAN ÖLÜYOR.
GAZZE’DE ÇOCUKLAR AÇLIKTAN ÖLÜYOR.
GAZZE’DE ÇOCUKLAR AÇLIKTAN ÖLÜYOR.
One of the most brutal scenes in human history has been leaked.
The Israeli army bombed an ambulance carrying wounded people to a hospital in the Gaza Strip during the war of extermination two years ago.
A video that the world must never forget.
سندھ میں جگہ جگہ سندھ کی تقسیم کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں مٹھی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کو مسترد کر چکی ہے لیکن آج ہر مظاہرے میں صدر زرداری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف نعرے بازی ہوئی پیپلز پارٹی مشکل میں پھنس گئی ہے
All that remains of siblings Hamza and Fatima Ahmed Al-Sawafiri.. clothes and remains recovered after years under the rubble, following the destruction of their family.
یہ دو چار برس نہیں، ایک صدی کی کہانی ہے…
یہ 1991ء کی ایک نایاب ویڈیو جھلک نہیں، بلکہ ایک پورے عہد کی یاد تازہ کرتی ہے۔
وہ دور جب قیادت کے قافلے شہر سے گزرتے تھے تو گلیوں میں خوف نہیں، زندگی مسکراتی تھی؛ معصوم بچے بے فکری سے کھیلتے نظر آتے تھے، اور قیادت بھی اسی معاشرے کا ایک مانوس حصہ محسوس ہوتی تھی۔
تقریباً 37 برس پرانا یہ منظر آج کے دور سے کہیں زیادہ کچھ کہہ جاتا ہے۔ وقت بدل گیا، شہر بدل گئے، کردار بدل گئے ، چہرے بدل گئے، اور ہم اسی منہج پر گامزن ہیں ۔مگر تاریخ کے یہ چند لمحے آج بھی محفوظ ہیں۔
ویڈیو میں شہیدِ اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو نوراللہ مرقدہ اور موجودہ امیر سندھ حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں… یہ ایک جہد مسلسل کی کہانی ہے، جو چند لمحوں میں محفوظ ہوگئی۔
🥹🥹😭 Même face à la mort, ils sont restés unis comme un seul homme et n’ont pas abandonné pour sauver leurs collègues. 💁🏻♀️ J’en ai eu la gorge nouée en regardant ça. Se battre pour gagner sa vie ne devrait pas être aussi éprouvant. ❤️
هذه النُّسخة من (القُرآن الكريم) الَّتي عُثر عليها في مكتبة (جامعة برمنجهام)
قد تكون أقدم نُسخة من القرآن على وجه الأرض ‼️
بعد فحصها (بالكربون المشع) إتضح أنها تعود لأكثر من 1370 عاماً..
وكُتبت بخطِّ حجازي واضح
ومن كتبها قد يكون ممَّن رأوا رسول الله صلَّى الله عليه وسلَّم وممَّن جالسوه ‼️
هذه النسخة ثبت مُطابقتها للنسخ الموجودة بين أيدينا..
وكانت دليلاً ساطعاً ألجمت كُلَّ من يحاول الطَّعن في القرآن ‼️
وحفظه الله من التَّلف في أقاصي الأرض وفي بلادٍ غير إسلاميَّة‼️
(إنَّا نحنُ نزَّلنا الذِّكر وإنَّا لهُ لحافظون)
Ne cephedeydi ne de elinde silah vardı. Tek suçu sadece çocuk olmaktı.
Bir çocuğun nefes alması İsrail için bir "tehdit" miydi ki korkup kıydınız?
Çocuk olmak ne zamandan beri ölüm sebebi?
جنوبی فلپائن کے شہر زیمبوانگا میں 'اٹینیو ڈی زیمبوانگا یونیورسٹی' کے ہائی اسکول یونٹ میں نویں جماعت کے ایک طالبعلم نے کلاس روم کے اندر فائرنگ کر کے کم از کم ایک طالبعلم کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا، جس کے بعد اس نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ حملہ آور نے باڈی کیمرے کے ذریعے اس حملے کو برائے راست (Livestream) بھی نشر کیا۔
پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور دو ہتھیار (ایک پستول اور ایک رائفل نما ہتھیار) اسکول میں لانے میں کامیاب ہوا تھا۔ جون کے بعد سے فلپائن کے اسکولوں میں پرتشدد حملوں اور چاقو زنی کا یہ ساتواں واقعہ ہے، جس سے اساتذہ، طلبہ اور والدین میں شدید تشویش پھیل گئی ہے۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور دو ہتھیار (ایک پستول اور ایک رائفل نما ہتھیار) اسکول میں لانے میں کامیاب ہوا تھا۔ جون کے بعد سے فلپائن کے اسکولوں میں پرتشدد حملوں اور چاقو زنی کا یہ ساتواں واقعہ ہے، جس سے اساتذہ، طلبہ اور والدین میں شدید تشویش پھیل گئی ہے۔
#Shaoorfeed #ZamboangaCityPhilippines #schoolshootings #ateneodezamboanga #gunviolenceprevention #shaoornews