فرمان حق تعالیٰ ہے:-
"جو اللّہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مُردہ مت کہو،وہ زندہ ہیں لیکن تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں -"
نور الھدی
صفحہ نمبر_ 373
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/5z1fWoi7bC
https://t.co/k1gon478An
فرمان حق تعالیٰ ہے:-
"اللّہ تعالیٰ جو چاہتا ہے کر گزرتا ہے اور جو چاہتا ہے آس کا حکم ص��در فرما دیتا ہے -"
عقل بیدار
ص149
https://t.co/IrN0KJqPHA
https://t.co/i1Jhjwg6rN
#SayingsOfSultanBahoo
@H_SultanBahoo
#SultanBahoo
بیت:-
"مجھے پیرِ طریقت کی یہ نصیحت اچھی طرح یاد ہے کہ یادِ الٰہی کے علاوہ جو چیز بھی ہے اُسے فنا و برباد ہونا ہے."
ص:431
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رح)
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/M3jbI0Nbyq
https://t.co/INpsQAxB1I
"The heart becomes pure and enlightened by the remembrance of Allah."
ترجمہ:
"اللّٰہ تعالٰی کےذکر سےدل پاک اور روشن ہوجاتاہے۔"
#IslaheeJamaat#AlArifeen#MissionOfIslaheeJamaat#heart
https://t.co/TX5utMkNtt
https://t.co/VoFuS1hOO7
https://t.co/zTzb3EUlNn
سُلطان الفقر کا نور آفتاب سے زیادہ روشن ہے اور اُس کی خوشبو کستوری و گلاب و عنبر عطر سے زیا��ہ فرحت بخش ہے."
ص:429
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو(رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo
@H_SultanBahoo
#SultanBahoo
https://t.co/M3jbI0Nbyq
https://t.co/INpsQAxB1I
مثنوی:- " دل کی حقیقت کوعقلی تدابیرسےنہیں پایاجاسکتا، اپنی خودی کی حدود سےباہرنکل آ کہ خودی کی موجودگی میں دل کی دریافت نا ممکن ہے۔"
حضرت سخی سلطان محمدباہورح
محک الفقرکلاں
ص 111
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4o2oaOYbXb
https://t.co/68wtgPSOGH
تمام مسلمانوں کو یوم ولادت باسعادت نواسہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم، سید الشہداء حضرت امام حسینؓ مبارک ہو ۔ آپ علیہ السلام کی ذاتِ مبارکہ جرات و بہادری، عدالت، صبر، حق گوئی ، صداقت اور استقامت کا اعلی نمونہ تھی۔ حقیقی معنوں میں وقت کے یزید کے خلاف کلمہِ حق بلند کرنا آپ کی ذات ہی کا خاصہ ہے۔ آج بھی بقول اقبال اس دنیا میں معرکہء کربلا برپا ہے۔ آج کے مصائب و الام سے چھٹکارا پانے کے لئے دوبارہ رسم شبیری ادا کرنے کی ضرورت ہے۔