اللّٰهَ يُحِبُّ الَّذِيۡنَ يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمۡ بُنۡيَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ ۞
ترجمہ:
اللہ ��اہتا ہے ان لوگوں کو جو لڑتے ہیں اس کی راہ میں قطار باندھ کر گویا وہ دیوار ہیں سیسہ پلائی ہوئی
#بنیان_المرصوص
#operationbunyanulmarsoos
#PakistanZindabad
اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الَّذِيۡنَ يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمۡ بُنۡيَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ ۞
ترجمہ:
اللہ چاہتا ہے ان لوگوں کو جو لڑتے ہیں اس کی راہ میں قطار باندھ کر گویا وہ دیوار ہیں سیسہ پلائی ہوئی
#بنیان_المرصوص#operationbunyanulmarsoos#PakistanZindabad
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع گجرات کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت صدر MSM سنٹرل پنجاب چوھدری زیشان یوسف نے کی۔ اس موقع پر صدر MSM ضلع گجرات محمد حنان و دیگر بھی موجود تھے۔ اجلاس میں ذمہ داران کو مراکز العلم کے قیام، تنظیمی استحکام اور فہم دین کے حوالے سے خصوصی بریفینگ دی گئی۔
۔
۔
۔
#MSMPakistan #MSMGujrat #MSMforStudents #StudentEmpowerment #pakistan #fehmedeen #marakzilm #minhajulquran #personalitydevelopment