السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
*تمہاری زندگی میں جو چیز بھی تم سے چھن گئی،*
*وہ ایک سبق تھی۔*
*جو چیز دیر سے ملی،*
*اس میں کوئی حکمت تھی۔*
*اور جو دروازہ تمہارے لیے بند کر دیا گیا،*
*یقیناً وہ تمہاری حفاظت کے لیے تھا۔*✨😊♥️
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں بہنے والا بے گناہ لوگوں کا خون قاتلوں کو)چین کی نیند سونے نہیں دے گا.
پاکستان عوامی تحریک کے وکلا انصاف کے لیے باقاعدہ عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں.
ہم مایوس نہیں ہوئے، ہمارے حوصلے پست نہیں ہوئے
#12YearsOfInjustice@PATofficialPK
#12YearsOfInjustice
12 سال گزر گئے مگر شہداء کے لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ذمہ داران! اب خاموشی نہیں، انصاف دینا آپ کی ذمہ داری ہے۔
@PATofficialPK@PATofficialSM