انٹرنیشنل گراؤنڈ میں عمران خان کے لیے آواز!
سید ذیشان حیدر, اقوام متحدہ کے زریعے پوری دنیا کو بتا رہا ہے, عمران خان اور عمران خان کی پارٹی کارکنان اور عہدیداروں کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
جب کسی کم ظرف کے ہاتھ اس کی اوقات سے بڑھ کر طاقت آ جائے تو وہ بے لگام ہو جاتا ہے،یہ گلی محلے کا نوسرباز تھا، اسے اٹھا کر ایسی کرسی پر بٹھا دیا گیا جس پر بیٹھنے کی اہلیت اس میں پہلے دن بھی نہیں تھی، پھر جس چیز کو ہاتھ لگایا اسے برباد کر کے چھوڑا، اس بد نسلے کی ایک خصلت یہ بھی ہے اسے دوست دشمن، اپنےمحسن کسی کا کوئی احساس نہیں کیونکہ یہ بدنسلا ہے
انسانیت پر اس بدبخت نے جو مظالم ڈھائے ہیں وہ ناقابلِ معافی ہیں وقت بدلے گا، آج جس کرسی پر بیٹھ کر یہ حکم دیتا ہے اسے اپنے ایک ایک حکم اور ایک ایک ظلم کا حساب دینا ہوگا
مرض بڑھتا گیا۔۔
غاصب عاصم منیر کی ملٹری رجیم میں پاکستانیوں کے قتلِ عام کے سات ہولناک واقعات:
1. لاہور قتلِ عام، 9 مئی 2023
2. اسلام آباد ڈی چوک قتلِ عام، 26 نومبر 2024
3. آزاد کشمیر قتلِ عام، 1 اکتوبر 2025
4. مریدکے قتلِ عام، 13 اکتوبر 2025
5. راولاکوٹ قتلِ عام، 8 جون 2026
6. راولاکوٹ، میرپور قتلِ عام، 27، 28 جولائی 2026
7. باڑہ، خیبر قتلِ عام، 13 اکتوبر 2026
سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے، معصوم، پُرامن پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
ایک دن تو جواب دینا ہو گا۔۔
ایک دن تو حساب دینا ہو گا۔۔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
سکائی نیوز نے بھی عمران خان کی طرف سے سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط کے بارے آوازبلند کی ہے جس میں انھوں نےجیل کے ڈاکٹر کی طرف سے برین ہیمبرج یا دل کا دورہ پڑ جانےکے خطرے سے آگاہ کیا ہے💔
#ActNowSaveImranKhan
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
مطیع اللہ جان نے ریفرینڈم ریجکٹ کر دیا۔۔۔!
سکندر سلطان راجہ کے ہوتے ہوئے ریفرینڈم کی کوئی حیثیت نہیں، الیکشن 2024 میں پولنگ ایجنٹس کے ہوتے ہوئے ووٹ چوری ہو گئے، ریفرینڈم میں تو کوئی بھی نہیں ہو گا، کون ریفرنڈم میں ووٹ ڈال گیا کسے کیا پتہ؟
اگر کوئی مجھے کہے کہ ریفرینڈم میں ووٹ ڈالو،
تو میں کہوں گا کہ آپ نے تو 2024 میں میرا ووٹ چوری کر لیا تھا الیکشن میں، اب تو مجھ سے بڑا بغیرت کوئی نہیں ہو گا جو ریفرینڈم میں ووٹ ڈال جائے۔
یہ بچہ انیس ستی شہید جسے رینجرز نے ناحق گولی مار کر شہید کر دیا تھا اسلام آباد میں ۔ایک عمارت کو نقصان پہنچانے پر تیس تیس سال کی سزائیں ۔لیکن ایک نوجوان بچے کو شہید کر دینے پر ترقیاں اور میڈلز یہ ہے انصاف پاکستان میں
اٹک سے تعلق رکھنے والے ۲۶ نومبر کے سانحے میں شہید ادریس کی بہادر صاحبزادی نے اپنے والد کی شہادت کے بعد عمران خان کے نام خصوصی پیغام دیا تھا۔
#IslamabadMassacre
پاکستان فوج نے ان کے نوجوان بیٹے کو سنائپر سے کھوپڑی میں گولی ماری تھی
جرم صرف اتنا تھا کہ حقوق کیلیے احتجاج میں شامل تھا۔
سال کے 365 دنوں میں شاید کوئی دن بچ گیا ہو جس دن کوئی کارنامہ نہ کیا ہو
یہ بے غیرت کہتے تھے ہمارے پاس تجربہ کار ٹیم ہے!
پٹرول 150 سے 70 روپے لیٹر کریں گے، ہوگیا؟
آٹا 50 سے 20 روپے کلو کریں گے، ہوگیا؟
بجلی 16 روپے یونٹ کرکے 300 یونٹ مفت دیں گے، ہوگیا؟
ڈالر 170 سے 100 روپے پر لائیں گے، لے آئے؟
حج کے اخراجات آدھے کریں گے، کردیے؟
جی ڈی پی گروتھ 6 سے 12 فیصد کریں گے، ہوگئی؟
آئی ایم ایف کو لات مار کر بھگائیں گے، بھگا دیا؟
پیٹ پھاڑیں گے، سڑکوں پر گھسیٹیں گے، گھسیٹ لیا؟
اب یہی لوگ پھر بڑے بڑے دعوے لے کر میدان میں ہیں۔ آخر ان کی کس بات پر اعتبار کیا جائے؟
القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس کی سب پہلی کڑی یہ ہے کہ ملک ریاض نے نوازشریف کے بیٹے حسن نواز سے 1 Hyde Park کی پراپرٹی مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت پر خریدی، تب برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے تحقیقات کیں ـ وہاں کی تحقیقات پر نہ تب کی حکومت پاکستان اثر انداز ہو سکتی تھی، نہ ہوئی-
پھر جب NCA نے ملک ریاض کے پیسے کلئیر کئے تو ملک ریاض نے NCA کے ساتھ معاہدے کے تحت پیسے خود سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں اپنے 460 ارب روپے جرمانے کو کلئیر کروانے کے لئے بھیجےـ اس میں بھی عمران خان یا حکومت پاکستان کا کوئی ہاتھ نہیں تھاـ اس کا ثبوت بھی عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہے اور اگلی سماعتوں میں دوبارہ کھلے گاـ
اسی لئے عمران خان کے وکلاء نے نیب کے کیس کرنے پر ہی سوالات اٹھا دئیے ہیں کہ جب ملکی خزانے کو نقصان کے بجائے فائدہ ہوا ہے تو پھر نیب نے کیس ہی کیوں کیا؟
اور پھر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اس کاروائی کو براہِ راست دکھانے سے کیوں گھبرا رہا ہے؟
#IslamabadMassacre
خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔
خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا
26 نومبر کو بشرٰی بی بی کی تقریر 💔
تصویر میں نظر آنے والے پانچ افراد میں سے صرف ایک کی نمازہ جنازہ جائز ہے، باقی چاروں ظالم ہیں، قاتل ہیں، فاسق ہیں، غاصب ہیں۔ ان کی نماز جنازہ تو دور، ان کیلئے مغفرت کی دعا مانگنا بھی حرام ہے!!!