@JimmyVirkk شرم آنی چاہیے رسول خدا کی احادیث اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کررہے ہو یمن کی اکثر آبادی کا جینا حوثیوں نے محال کررکھا ہے یہ یمن کے ہمدرد نہیں ایران کے ٹٹو ہیں ان کے لیے بشارت نہیں وعیدیں ہیں
@atifthepoet ایک تو آپ جیسے احساس کمتری کے ماروں کو کس نے یہ اختیار دیا ہے کہ وہ مذھبی معاملات میں یاوہ گوئی کریں آپ کا مذھب سے کیا لینا دینا چاپلوسی کریں مال بنائیں ضمیر بیچیں مذھب کو تختہ مشق نا بنائیں
@asmashirazi صحافت کریں آپ صحافت نہیں ذاتی خواہشات اور مفادات پر عمل پیرا ہیں اگر پاکستان سے زیادہ کسی اور ملک سے ہمدردی ہے تو وہاں چلی جائیں
یا اگر فرقہ وارانہ جذبات صحافت کے آڑ میں بیان کرنے ہیں تو پھر ذاکرہ بن جائیں
@JimmyVirkk ابے او شیطان الایران تو اتنے جھوٹ بولتا ہے کہ خود بھی تو کنفیوز ہے پہلے کہا محاصرہ کا کوئی فرق ایران کو نہیں پڑرہا پھر کہتا ہے محاصرہ ختم نا ہو تو ایران دبئ اور بحری بیڑے پر حملے شروع کردے گا کہاں سے لاتے ہو ایسی بکواسات