سنتا جا، شرماتا جا!
ایک ایسی ویڈیو جو آپ کے اندر سوال بھی پیدا کرے گی اور خون بھی گرمائے گی۔
اس ویڈیو میں دیکھیں گے کہ عوام کے دلوں میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اتنا شدید غصہ آخر کیوں پیدا ہوا۔
عمران خان کے ساتھ ہونے والا سلوک، سیاسی کارکنوں پر مبینہ ظلم و جبر، عوامی مینڈیٹ کی بے توقیری اور ملک کے سیاسی و معاشی حالات میں طاقتور اداروں کی مداخلت نے لوگوں کے اندر شدید ردِعمل پیدا کیا ہے۔
یہ معاملہ کسی عام سپاہی سے ذاتی دشمنی کا نہیں، بلکہ اُن افراد، پالیسیوں اور فیصلوں سے اختلاف اور غصے کا ہے جنہوں نے عوام کو یہ محسوس کرایا کہ طاقت قانون اور آئین سے بالاتر ہو گئی ہے۔
ظلم جہاں سے بھی ہو، اس کے خلاف آواز اٹھانا ضروری ہے۔
ادارے ملک کے لیے ہوتے ہیں، ملک اداروں کے لیے نہیں۔
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض
ان طلبا کو سرخ سلام جو اس ذہنی مریض کے خلاف کھڑے ہوۓ مزاحمت دیکھائ اور فوجی سے ڈنڈا چھینا ۔۔
واحد اور آخری حل ان سے ڈنڈا چھیننا ہی ہے ۔۔
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
🛑یہ یزیدوں کی حکومت ہے🛑
مشہور معروف قاری صداقت علی جو ٹی وی پر تلاوت قرآن کرتے ہیں انہوں نے حکومت اور عسکری فیکٹری کی درندگی اور کرپشن کے خلاف تھوڑا سا بول دیا تھا تو نے انکو فورن اٹھوا کر تشدد کروایا انکی دو پسلیاں توڑ دیں انکو ننگا کر کے مارا آنکھیں سجا دیں💔