🚨 بریکنگ نیوز | ملتان موٹر وے
اطلاعات کے مطابق ملتان کے قریب موٹر وے پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے قافلے کو روک لیا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہمراہ موجود حافظ نصیر آرار سمیت 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
تشویش ناک بات یہ ہے کہ تاحال مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی۔ ان کی موجودہ موجودگی اور خیریت کے بارے میں بھی ص��رتحال واضح نہیں ہو سکی۔
متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر صورتحال واضح کی جائے اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت تمام افراد کی خیریت اور موجودگی کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
جب ایران جنگ شروع ہوئی گلگت اور سکردو میں جو جلاؤ گھیراو ہوا فوجی زندہ جلایا گیا ان میں سے کتنے گرفتار ہوئے کتنوں کے گھر سیل ہوئے ؟ وہ مشتعل کرنے والے آگ اگلے والے علما راجہ ناصر اور جواد نقوی ان کے گھر سیل ہوئے ؟
پھر بھی لوگ کہتے ہیں مولوی شدت پسند ہوتے ہیں
یہ جس انسان پر لاٹھیاں برسائی جا رہی ہیں یہ بونیر کا وہ فرشتہ صفت انسان ہے جسنے اس وقت میں بونیر کی عوام کا ہاتھ تھاما جب انکا سب کچھ تباہ و برباد ہو چکا تھا اور نوبیر کے لوگ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو چکے تھے نا ریاست نے انکی خبر لی نا ہی اداروں نے آگے بڑھ کر انکا ہاتھ تھاما
یہ شخص چاہتا تو آج بونیر میں ��ولیس کی اینٹ سے اینٹ بجا سکتا تھا لیکن جمعیت علما اسلام کا فلسفہ ہی امن کا فلسمہ ہے تو بجائے خود کو مشتعل کرنے کے یا اپنے کارکنوں کو ڈھال بنانے کے خود ہی آگے بڑھ کر ریاست کےجبر کو سینے سے لگا لیا
سلام ہے مفتی فضل غفور صاحب آپ پر
@Fayazchohanpk یہ تو قومی اداروں کی کمزوری اور شرم کا مقام ہے کہ ایک غیر ملکی شھری کے گھر میں وزیراعظم سمیت ملک کے حکام بطور مھمان ایک دھشتگرد کے گھر میں آتے رہے شرم کا مقام ہے ڈوب مرو بیغرتو اپنے آپ کو خود ہی ذلیل کرنے پر تلے ہوئے ہیں باہر کیا تعثر جائے گا اس طرح تو ملک دشمنوں کو موقع دے رہے ہ
@Fayazchohanpk یہ تو قومی اداروں کی کمزوری اور شرم کا مقام ہے کہ ایک غیر ملکی شھری کے گھر میں وزیراعظم سمیت ملک کے حکام بطور مھمان ایک دھشتگرد کے گھر میں آتے رہے شرم کا مقام ہے ڈوب مرو بیغرتو
@geonews_urdu اس میں اس کا کیا کمال ہے کہ اس پر فخر کیا جا رہا ہے مشن تو چائینیز چلا رہے ہیں ہائے عزت نام بھی کوئی چیز ہوتی ہے جو ان میں تھوڑی سی بھی نہیں ہے
@TurkiyeUrdu_ اس میں اس کا کیا کمال ہے کہ اس پر فخر کیا جا رہا ہے مشن تو چائینیز چلا رہے ہیں ہائے عزت نام بھی کوئی چیز ہوتی ہے جو ان میں تھوڑی سی بھی نہیں ہے
@geonews_urdu اس میں اس کا کیا کمال ہے کہ اس پر فخر کیا جا رہا ہے مشن تو چائینیز چلا رہے ہیں ہائے عزت نام بھی کوئی چیز ہوتی ہے جو ان میں تھوڑی سی بھی نہیں ہے
@PakPMO اس میں اس کا کیا کمال ہے کہ اس پر فخر کیا جا رہا ہے مشن تو چائینیز چلا رہے ہیں ہائے عزت نام بھی کوئی چیز ہوتی ہے جو ان میں تھوڑی سی بھی نہیں ہے
@TurkiyeUrdu_ اس میں اس کا کیا کمال ہے کہ اس پر فخر کیا جا رہا ہے مشن تو چائینیز چلا رہے ہیں ہائے عزت نام بھی کوئی چیز ہوتی ہے جو ان میں تھوڑی سی بھی نہیں ہے