قوم پرست کیوں ہمیشہ پاکستان مخالف ہوتے ہیں؟
ہمارے بہت سے دوست PTM/ BLA/ BYC/ TTP اور JAAC جیسی جماعتوں کو پاکستانی سمجھنے کی غلطی کرتے ہیں اور اسی نظریہ سے انکو دیکھتے ہیں لیکن یہ دیکھنے کا طریقہ درست نہیں۔ وجہ ہم بتاتے ہیں۔
اصلی مسلہ منزل کا ہے، آپ پاکستان کے چھے بڑے قومی مفاد دیکھیں
1۔ علاقائی اور معاشی سکیورٹی
2۔ اپنے رقبے کا تخفظ
3۔ مسلہ کشمیر
4۔ ایٹمی پروگرام
5۔ ریاستی وسائل کا استعمال
6۔ نظریہ اسلام کا دفاع
اب آپ PTM / TTP / BLA/ BYC / JAAC سب کا ایجنڈا دیکھ لیں، نام الگ الگ ہیں لیکن ایجنڈے ہمیشہ ایک ہی ملیں گے
1۔ ہمیں پاکستان کی معاشی سکیورٹی سے کوئی تعلق نہیں، ہمیں صرف اپنی قوم کو دیکھنا ہے، یہی وجہ ہے کہ سب بھارت مخالف نہیں، بھارت کے حمایتی ہونگے کیونکہ بھارت بڑی معیشت ہے، وہ پاکستان سے زیادہ فائدہ دے گی۔
2۔ ہمیں پاکستان سے اپنے رقبے کو الگ کرنا ہے جو براہ راست پاکستان کے قومی مفاد سے الگ ہے
3۔ مسلہ کشمیر سے ہمارا کوئی سروکار نہیں۔ یہ کبھی اس پر نہیں بولیں گے، الٹا اسکے مخالف ہونگے۔
4۔ ایٹمی پروگرام کا قوم پرستوں کو نقصان ہے، اسکے خلاف ہونگے
5۔ ریاستی وسائل صرف ہماری قوم کے ہیں، پاکستان کے نہیں
6۔ نظریہ اسلام کچھ نہیں ہوتا، ہم سیکولر ہیں۔
صرف کہنے کو یہ نام الگ الگ ہیں، لیکن ہر قوم پرست کا ایجنڈا ایک ہی ہوگا کیونکہ وہ کلمے کے نام پر ایک ساتھ رہنے والے پاکستان کے نظریہ کو اپنے قوم پرستی کے نظریہ سے کم تر سمجھتے ہیں۔ کل کو پنجابی یا سندھی قوم پرست بھی اٹھے تو انکا یہی ایجنڈا ہوگا۔ ان قوم پرستوں کو آپ اسرائیل کے ساتھ بھی اسی وجہ سے دیکھیں گے کیونکہ پاکستان کا اسرائیل سے مسلہ مسلم شناخت کی وجہ سے ہے لیکن انکے لئے اپنی قوم اسلام سے اوپر ہے اسلئے آپ کبھی ان سے اسرائیل مخالف بات نہیں سن پائیں گے۔
ہمارے بعض دوست یہ غلط فہمی پال لیتے ہیں کہ یہ شاید ناراض ہیں، ناراضگی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ مسلہ نظریہ کا ہوتا ہے۔ آپ پشاور جا رہے ہیں اور آپ کی گاڑی میں ایک بندا کوئٹہ جانا چاہتا ہے تو چاہے آپ اسے برگر کھلائیں، پیزا کھلائیں، اے سی میں بٹھائیں وہ پشاور جا کر خوش نہیں ہوگا۔ یہ حقوق اور دیگر بیانیہ صرف PR کے لئے کی گئی ڈرامہ بازی ہوتی ہے تاکہ عالمی میڈیا پر اثر ڈالا جائے۔
قوم پرستی کی ابتدا شیطان سے ہوئی تھی، پر قوم پرست اسلام کو نقصان دے گا۔ احادیث میں اسکی مذمت ہے تو پھر اسلامی نظریہ پر بننے والی ریاست کو یہ قوم پرستی کیسے کھوکھلا نہیں کرے گی؟
ضرورت یہ ہے کہ ہم قوم پرستی کے خلاف آگاہی پھیلائیں، یہ فتنے خود ہی ختم ہونا شروع ہوجائیں گے۔
ہمیں یہ بتاتے رہے کہ ہماری 5 ہزار سال پرانی تاریخ ہے اور آج پتہ چلا کہ افغان طالبان کا اور مودی کا ڈی این اے ایک ہی ہے!
لوگ پیسے کے لئے گدھے کو بھی باپ بنا لیتے ہیں۔ کم از کم یہ محاورہ سچ ثابت ہوگیا
کزن میرج کے فوائد
1۔ رشتے کے انتخاب میں بالکل آسانی
2۔ ناچاقی ہو تو صلح میں آسانی
3۔ تکلفانہ اہتمام و انتظام سے خلاصی ورنہ تو داماد جی آنے پر قیامت بپا ہوتی
بکواس باتیں ہیں کہ کزن میرج نہیں کرنا چاہیے۔
مولی علی ؓ کی شادی کزن میرج تھی
اولاد حسنین ؓ خوبصورت، صحت مند
بچوں نے مصر اور ارجینٹائن کے میچ کے دوران مصر کا گول نہ دینے والے واقعے کی بہترین عکاسی کر دی۔
مصر کی طرف سے ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین گول کینسل کرنے پر فیفا پوری دنیا میں جانبداری کے الزام کا سامنا کر رہا ہے
اینکر مبشر کے ہوشربا انکشافات
جنرل ظہیرالسلام نے نوازشریف سے استعفیٰ لینےکیلئے ملک ریاض کو بھیجا تھا
محسن بیگ
میجر عامر اور میں ملک ریاض کے گھر بیٹھےتھے
جب ظہیرالسلام نےکال کرکے چیرمین بحریہ ملک ریاض کو بلاکر استعفےکا پیغام دیکر نوازشریف کےپاس بھیجا
کہاکہ استعفیٰ نہ دیا
👇 1/4
ایسی ویڈیو میں اکثر سعودی عرب اور عرب امارات کی دیکھتا تھا اب یہ مناظر پنجاب میں دیکھنے کو مل رہے ہیں،مریم نواز کو کریڈٹ نہ دینا بغض رکھنے کے مرادف ہوگا۔
The restoration of Punjab’s barren lands under the Plant for Pakistan Spring Tree Plantation Campaign 2025 marks a historic milestone for our province.
From October 2024 to June 2025, we transformed thousands of acres of barren land into thriving green landscapes, Alhamdulillah.
🌳 Ghazi Ghat, Muzaffargarh: 1.815 million plants on 1,500 acres
🌳 Thul Maghraj, Rajanpur: 559,000 plants on 2,091 acres
🌳 Khanani & Rakh Murghai, Muzaffargarh: 708,000 plants on 1,470 acres
🌳 Pakhowal, Gujrat: 242,000 plants on 200 acres
🌳 Restoration efforts also expanded to Jhok Reserve Forest, Lal Suhanra, Mianwali, Gujranwala and Murree.
Land that lay barren for generations now stands green within months. This achievement reflects our resolve, dedication and commitment to a greener, healthier Punjab for future generations.
Today’s plantation is tomorrow’s inheritance. Plant a tree today and be part of Punjab’s green future.
#GreenPunjab #PlantForPakistan #PlantATree #Punjab