@zeshmohmand Kia woh qabar k samney sajda krna b Islam ka hissa tha,,,?
Kia Pakistan ka nuclear power khtm krney ki Koshish krna b Islam ka hissa tha..?
Kia jalson me maan behnon ko nachwana b Islam ka hissa tha?
Kia pinki peerni se jaadu toona krna b Islam ka hissa tha,,?
جنگ عظیم دوئم کے بعد ہم نو آبادیاتی نظام سے تو نکل گئے لیکن عالمی قوتوں نے ترقی پذیر اور غریب ممالک کو غلامی میں جکڑنے کے لئے نئے طریقے اختیار کئے ہیں، سیاسی،معاشی، اقتصادی اور دفاعی طور پر غلام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، اقوام متحدہ،سلامتی کاؤنسل اقر دوسرے عالمی فورمز کے فیصلے میرے ملک کے ��انون پر اثر انداز ہورہے ہیں،جس سے میرے ملک کا اپنا قانون غیر موثر ہوجاتا ہے،ملک کی معیشت کو عالمی اداروں ک�� حوالے کیا گیا ہے،عالمی ادارے میرے ملک میں مداخلت کر رہے ہیں، اب تو آئی ایم ایف حکومت کے بجائے عدلیہ سے بات چیت کر رہا ہے،کوئی بتائے کہ آئی ایم ایف کا میرے ملک کی عدلیہ سے کیا سروکار ہے؟ اسکا نتیجہ یہی نکلے گا کہ میرے ملک کا سرمایہ دار اپنے سرمایہ یورپ میں منتقل کرے گا،سرمایہ میرا ہوگا لیکن اسکا فائدہ میرے ملک کے بجائے یورپ کو ہوگا۔
ملک کے دفاعی نظام کو عالمی معاہدات کا پابند کیا جارہا ہے،میزائل میرا ہے،اسلحہ میرا ہے،لیکن اس کو استعمال کرنے کا اختیار عالمی معاہدات کو ہے،پارلیمنٹ میں ہم اپنی مرضی کی قانون سازی نہیں کرسکتے، حالیہ 26ویں ترمیم میں ایک بل مدارس کے حوالے سے پاس کیا تو صدر مملکت نے دوسرے خط میں اسپیکر قومی اسمبلی کو لکہا کہ مدارس بل سے عالمی اداروں کو تحفظات ہوسکتے ہیں اور پھر قومی اسمبلی سے پاس ہوکر ایکٹ بن جانے کے بعد اب تک کسی بھی صوبائی اسمبلی سے پاس نہیں ہوا ہے،نا ہی ایوان سے صوبائی اسمبلیوں کو اپروچ کیا گیا ہے،کیا اس کے لئے بھی سڑکوں پر نکلنا پڑے گا؟ ایوان کا گھیراؤ کرنا پڑے گا؟ کیوں ملک کو آزمائشوں کی طرف دھکیلا جارہا ہے؟
ملک کو بہتری کی طرف لے جانا ہے تو اپنے کردار کو درست کرنا ہوگا،ہمیں اپنی شناخت جنگجو کے بجائے امن پسند کے طور پر کروانی ہوگی،پالیسیاں سیاستدانوں کو منتقل کرنا ہوں گی۔
@ImranRiazKhan یہ بھی بتائیں کہ کونسا کام ایسا ہے جس کو کرنے کے بعد عمران خان نے U-turn نہ لیا ہو۔۔۔ ہر ایک بات کا اور ہر ایک کام کا U-turn ریکارڈ میں موجود ہیں،
ایک دن پرویز الٰہی سے بھی منہ پھیر لے گا۔۔۔۔۔