#قادیانی_کافر_مرتد_قرار
میں حلف اٹھاتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ کا آخری نبی اور رسول مانتا ہوں، آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتا .. اور انکے بعد نبوت کے ہر دعوے دار کو لعنتی اور جہنمی مانتا ہوں
اگــر زنـدگی عـارضـی ھـے تو مشــکلات بــی مســتقل نہــیں ھــیں. بــس الله کـی ذات پـر بھــروســہ ھـونا چـاھیے.
🍂صبح بخیر🏜️
﷽
اللّٰہُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ ۙ الۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ❍
"اللہ تعالٰی وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو زندہ اور سب کا نگہبان ہے۔"
🌻{القرآن}🌻
بھارتی دہشت گردی کا مکروہ چہرہ ۔۔
پٹواری اپنی نانی ،باجی @MaryamNSharif سے اس کا اردو ترجمہ ضرور کروا لیں۔کیونکہ
آج کل پیڈ پر کچھ لکھتے ہوئے بڑے پوز مارتی نظر آتی ہے ۔۔۔ چَو٘ل
@HamidMirPAK نہ میر صاحب نہ
انقلاب تب آتا ہے جب سوچ سمجھ رکھنے والے لوگوں پر جینا مشکل ہو جائے زندگی اذیت بن جائے
لیکن یہاں سوچ سمجھ رکھنے والوں نے اپنی فکری صلاحیتیں نام نہاد رہبروں کی چاپلوسی میں لگا رکھی ہیں
اور اقبال کی خودی تو ویسے ہی ناپید ہے انقلاب نا ممکن ہے
البتہ حالات نازک ہیں
مہنگائی کے ہوشربا اضافے کے پیچھے وہ مافیا کار فرما ہے جس کے مفادات ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاسی بقا سے وابستہ ہیں اس مہنگائی کی لہر کی ٹائمنگ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ اپوزیشن کی کرپشن بچاو تحریک میں جان ڈالنے کی کوشش ہے۔ لیکن ذمہ داری حکومت کی ہے کہ وہ اس پر فوری کنٹرول کرے
کچھ ٹویٹس سے نظر گزری کچھ نے لکھا اہل سنت جماعت کے ممتاز عالم دین مولانا عادل خان اور کچھ نے لکھا اہل حدیث جماعت کے۔۔
مولانا صاحب ممتاز عالم دین تھے سنت اور حدیث دونوں کی تعلیم دینے والے دونوں پر عمل کرنے والے
قیامت کے دن انہے صرف عالم دین کہا جائے گا سنی ،وہابی ،دیوبندی نہیں