ظالم ہر چال چلتا ہے، جب تک مظلوم برداشت کرتا ہے۔۔۔ آج کا ظالم، یزید وقت، مشرف سے سو گنا زیادہ ظالم ہے۔ مکافاتِ عمل کائنات کا وہ اصول ہے، جو گھوم کر وہیں آ پہنچتا ہے جہاں سے شروع ہوا ہوتا ہے۔
ایک وقت تھا جب مشرف امریکہ کی آنکھ کا تارا تھا پھر وہی ہوا جو ضیا, ایوب, یحیی, کیانی, باجوہ کے ساتھ ہوا، مشرف بستر مرگ ��ر تھا اور اسکا امریکی ڈاکٹر اسکا امریکہ میں علاج کرنا چاہتا تھا لیکن امریکہ نے ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔
عاصم منیر بھی ٹشو پیپر کی طرح استعمال ہو رہا ہے اور اسکا انجام بقیہ سے زیادہ بھیانک ہو گا، انشااللہ
شکر ہے کہ اب اور لوگ بھی بول رہے ہیں۔
مگر اہم بات یہ ہے کہ حکومت کو سمجھ آتی ہے یا نہیں۔۔۔
کتنی تکلیف کی بات ہے کہ ہم کو اپنی قوم کو اور اپنے ملک کو اپنی حکومت سے بچانا پڑتا ہے۔
انڈین لیجنڈز اباؤٹ خان صاحب۔
سلمان خان
* سوال: آپ کیا سوچتے ہیں لوگ آپ کی فلم دیکھنے آئیں گے یا عمران خان کے ساتھ ڈنر کرنے جائیں گے؟
* جواب: میں خود بھی عمران خان کے ساتھ ڈنر کرنے جانا چاہوں گا۔
* عامر خان
* میں نے دو بلے استعمال کیے تھے لگان میں، تو ایک میں نے ڈونیٹ کیا۔ عمران خان جی نے مجھے بلایا تھا پاکستان۔ کینسر ہسپتال ہے ان کا جہاں وہ مفت ٹریٹمنٹ دیتے ہیں وہاں کے لوگوں کو۔ میری دعائیں ہیں کہ آپ کامیاب ہوں اس میں، اور جو نیت آپ لے کے چلے ہیں اس میں آپ کامیاب ہوں۔ میرا دل یہ کہتا ہے کہ آپ کامیاب ہوں گے۔
* سنیل دت (سنجے دت کے والد)
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر، لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔ یہ ہسپتال ایک دوسرا تاج محل ہوگا، یہ تاج محل ایک بیٹا اپنی ماں کی محبت میں بنائے گا اور اپنے ملک کی محبت میں بنائے گا۔
* مرحوم یوسف خان (دلیپ کمار)
* خوش نصیب تھی وہ ماں جس کی کوکھ سے ایسا بچہ اس قدر حسین اور اس قدر شجاعت والا بچہ پیدا ہوا، جس کے اتنے بلند ارادے ہیں۔ خوش نصیب ہیں آپ سب پاکستان کے رہنے والے کہ ان کے اندر ایک اس قدر شجاعت والا ہمت والا ایک شخص ہے۔
* شاہ رخ خان
* سوال: آپ پاکستان میں کسی کے فین ہیں؟
* جواب: عمران خان صاحب مجھے بہت پسند تھے۔ ہم دلی آئے تھے تو ہم سے ملاقات بھی ہوئی تھی، اور مجھے ڈانٹا بھی تھا انہوں نے۔
امیتابھ بچن اور انیل کپور کے ان بیانات کا اردو ترجمہ پیش ہے:
* امیتابھ بچن
* : میں جناب عمران خان کے ساتھ یہاں موجود ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ اور میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر مستقبل میں کوئی بھی ایسی کوشش ہو جہاں آپ کو میری مدد کی ضرورت پڑے، تو میں یقیناً وہاں موجود ہوں گا۔
* انیل کپور
* : اگر عمران خان انیل مسرت کے ہیرو ہیں، تو وہ میرے بھی ہیرو ہیں۔ وہ میرے رول ماڈل ہیں۔ اور جیسا کہ دلیپ (صاحب) نے کہا، وہ کئی سالوں سے میرے لیے بھی ایک ترغیب (انسپریشن) رہے ہیں۔ اور مجھے صرف ایک افسوس ہے، میرا افسوس، جو مجھے ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ میں کبھی بھی پاکستان اس ہسپتال میں نہیں آ سکا۔ اور مجھے یہ اب بھی یاد ہے، اور میں ادھرعمران خان کے ہسپتال جانے کا منتظر ہوں۔*
İzlemeye değer...
Kassam Tugayları, Aksa Tufanı sırasında Gazze'nin kuzeyindeki 107. günde, mücahitlerin Siyonist güçlere nasıl karşı koyduğunu gösteren yeni bir video yayınladı.
“Bu topraklar iki kimliğe yer vermez; ya biz varız ya biz.”
📍🎥 Gazze / Filistin
23 برس بعد عراق میں امریکی فوجی موجودگی اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔
اس جنگ کی قیمت کیا رہی اور امریکی فوج اپنے پیچھے کیسا عراق چھوڑ کر جا رہی ہے؟
تفصیلات اس رپورٹ میں
پروفیسر ڈاکٹر اسرار احمد (رح) کی چشم کشا گفتگو! حیران کن انکشافات!
فرمایا امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب ملکر (یمنی) مسلمانوں کے خلاف جنگ لڑیں گے۔ بےپناہ خون بہے گا۔ بہت سارے لوگ مارے جائیں گے۔
پھر فرمایا کہ سعودیہ برائی اور فحاشی کا اڈا بن چکا ہے۔ میں خود دیکھ کر آیا ہوں۔ شاہی خاندان فسق فجور میں پڑ چکا ہے۔ عوام شاہی خاندان کے خلاف ہوچکے ہیں۔ سعودی شاہی خاندان کا انجام برا ہے۔
فلسطین پر ہونے والے غزہ پر مظالم پر اسرائیلی یہودی ڈائرکٹرز کی فلم نے دنیا بھر میں مسلمانوں کے بھی دل جیت لیے، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مظلوم کا کوئی مزہب نہیں ہوتا اور ظالم کا جو ساتھ نہ دے وہ کوئی بھی ہوسکتا ہے۔
فلم کا موضوع مغربی کنارے (West Bank) کے علاقے مسافر یطا (Masafer Yatta) پر اسرائیلی قبضے، ظلم اور گھروں کی مسماری پر مبنی ہے۔ڈائریکٹر یووال ابراہام ایک اسرائیلی صحافی اور یہودی ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی حکومت اور فوج کے مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے فلسطینیوں کا ساتھ دیا۔
جنرل حمید گل
بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
یمن ایک پھندہ ہے اور جو فوج اس میں پھنس گئی پھر وہ اپنے ملک کا دفاع نہیں کر سکے گی
مصر کے ساتھ یمن میں پھنسنے کیبعد بھی یہی ہوا تھا
پھر اسرائیل نے بہت تسلی سے مصر کو کچل کر رکھ دیا
اگر ہم یمن میں پھنس گئے تو بھارت ہمیں پھر نشانہ بنائے گا